Pakistan Updates

Pakistan Updates

Share

Pakistan Updates 🇵🇰
Latest News | Breaking Updates | Truth

14/05/2026

وزیر اعلیٰ کے کا دو ٹوک پیغام

14/05/2026

14/05/2026

افسوسناک واقعہ…!
کوہاٹ کوتل غاخی روڈ پر غریب ٹرک ڈرائیورز کے ساتھ ظلم کی انتہا
متعلقہ اداروں سے انصاف دلانے کیلئے اپیل

13/05/2026

تیراہ متاثرین پشاور پروامن مارچ میں فوج اور امن مارچ مظاہرین آمنے سامنے

12/05/2026

‏حکومت کسی کی نہیں ہے
‏نہ مرکز میں کسی کی حکومت ہے نہ صوبے میں کسی کی حکومت ہے
‏حکومت بندوق کی ہے
‏حکومت عوامی نمائندوں کی نہیں ہے

‏جمعیت کے رکن اسمبلی عدنان وزیر

12/05/2026

راستہ مکمل بند
خیبر امن مارچ کے قافلے کو پشتہ خرہ چوک پہنچ گئے۔
مشر خان والی

12/05/2026

عوام احتجاج پر مجبور

12/05/2026

انتہائی افسوسناک خبر: لکی مروت میں دھماکے سے فضا سوگوار، پولیس اہلکاروں سمیت کئی معصوم جانیں ضائع۔

​ #دھماکہ
​اللہ شہداء کے درجات بلند کرے اور زخمیوں کو شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔

11/05/2026

وزیر اعلیٰ کے ساتھ شہید اہلکار باپ کی جدائی پر آبدیدہ
#پاکستان

10/05/2026

گرفتاری سے پہلے آخری گفتگو
#پاکستان #مہنگائی

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Kohat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Kohat