Maulana Muhammad Rafeeq
میں مولانا محمد رفیق امیر جمعیت علماء اسلام تحصیل گمبٹ ضلع کوہاٹ ۔
فاضل جامعہ دارالعلوم کراچی
سالانہ ختم نبوت کانفرنس تحصیل گمبٹ آج مسجد حافظان میں عصر تا عشاء منعقدہورہی ہے شرکت کی اپیل ہے۔
23/09/2026
جلسہ انتہائی قریب آگیا ہے،اپنی حاضری یقینی بنائیں۔
🌹 سالانہ ختمِ نبوت کانفرنس 🌹
الحمدللہ! سالانہ ختمِ نبوت کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں جید علماء کرام اور معزز شخصیات خصوصی خطاب فرمائیں گے، جبکہ محفلِ نعت اور تلاوتِ قرآنِ کریم سے بھی دلوں کو منور کیا جائے گا۔
🎙️ خصوصی خطاب:
حضرت مولانا محمد قاضی شفیق الرحمن صاحب، راولپنڈی
حضرت مولانا محمد عامر عابد حقانی صاحب
🌹 نعت: حافظ واصف رحیمی صاحب
📖 تلاوت: قاری سعدالدین صاحب، جامعہ زکریا چورلکی
🎤 نقیبِ محفل: قاری اجر الدین صاحب آف جبڑ
📅 تاریخ: 25 ستمبر 2026، بروز جمعہ
🕰️ وقت: عصر تا عشاء
📍 مقام: مسجد حافظان، محلہ اعوان سینی، گمبٹ
زیرِ سرپرستی: مولانا محمد صفوان صاحب
زیرِ نگرانی: مولانا محمد رفیق صاحب، امیر جے یو آئی گمبٹ
زیرِ صدارت: مولانا محمد خورشید صاحب
🤲 تمام اہلِ اسلام سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔
آئیں، اس بابرکت اور ایمان افروز محفل میں شرکت کرکے اپنے ایمان کو تازگی بخشیں اور ختمِ نبوت ﷺ کے پیغام کو عام کرنے میں اپنا حصہ ادا کریں۔
آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ سعادت ہوگی۔ 🌹
21/09/2026
20/09/2026
جمعیت علماء اسلام کوہاٹ کے مرکزی مجلس عمومی کے اراکین، ضلعی امیر قاری شیر زمان کی قیادت میں مرکزی مجلس عمومی اجلاس میں شریک اجلاس دو دن ہوگا ان شاءاللہ
زبردست جناب ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
18/09/2026
کوہاٹ دھماکے کے زخمیوں کو فوری طور پر خون کی ضرورت ہے۔ میں عوام، بالخصوص ’انصار الاسلام‘ اور جمعیت علمائے اسلام کوہاٹ کے کارکنان سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ فوری طور پر ہسپتال پہنچیں اور خون کا عطیہ دے کر زخمیوں کی جانیں بچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔"
منجانب: قاری شیر زمان
امیر، جمعیت علمائے اسلام کوہاٹ
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Kohat