Mufti Muhammad Abid Rizvi

Mufti Muhammad Abid Rizvi

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mufti Muhammad Abid Rizvi, Educational consultant, Khanewal.

مذہبی اسکالر،
مفتی محمد عابد رضوی(آفیشل)
مہتمم۔۔
مدرسہ ابراہیم تعلیم القرآن حکیم آباد و خطیب جامع مسجد ابراہیم حکیم آباد خانیوال۔ صدر وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ ڈویژن ملتان پاکستان و ممبر ضلعی امن کمیٹی خانیوال۔**

01/04/2026

ٓن

Photos from M***i Muhammad Abid Rizvi 's post 31/03/2026

خانیوال....
خانیوال میں جماعت اہل سنت ضلع خانیوال کے زیر اہتمام ادارہ جامعۃ الرسول میں عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی صدارت استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی محمد عبد الحمید چشتی صاحب نے کی جبکہ زیر نگرانی ممبر ضلعی امن کمیٹی خانیوال و ناظم اعلیٰ جماعت اہل سنت خانیوال حضرت علامہ مولانا صاحبزادہ مفتی محمد عابد رضوی صاحب تھے۔
تقریب میں ضلع خانیوال اور دور دراز علاقوں سے آئے نامور علماء کرام، جماعت اہل سنت کے قائدین، چیف آرگنائزر الحاج تاج رفیق مغل، خانیوال کی معروف روحانی شخصیت پیر سید طاہر ابرار شاہ سمیت ڈسٹرکٹ پریس کلب خانیوال کے عہدیداران اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
اس موقع پر مقررین نے عید کی خوشیوں کو باہمی محبت، بھائی چارے اور اتحاد کے فروغ کا ذریعہ بنانے پر زور دیا۔ شرکاء نے اپنے پیغامات میں کہا کہ جماعت اہل سنت میں اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے اور ہم سب ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو کر دینِ اسلام کی خدمت کریں گے۔ مقررین نے اس عزم کا اظہار کیا کہ جماعت اہل سنت کے پلیٹ فارم سے دینی اقدار کے فروغ، بھائی چارے کے قیام اور امت کی وحدت کے لیے بھرپور کردار ادا کیا جائے گا۔
M***i Abid Rizvi

25/03/2026

ٓن
M***i Abid Rizvi

23/02/2026

ٓن

18/02/2026

مدرسہ ابرہیم تعلیم القران حکیم اباد خانیوال۔۔
ٓن

15/02/2026
Photos from M***i Muhammad Abid Rizvi 's post 14/02/2026

🟢 خانیوال: جماعتِ اہلِ سنت کے زیرِ اہتمام عہدیداران کی تقریبِ حلف برداری منعقد
خانیوال میں جماعتِ اہلِ سنت کے زیرِ اہتمام رائل میرج ہال میں عہدیداران کی پُروقار تقریبِ حلف برداری منعقد ہوئی، جس میں علماءِ کرام، مشائخ عظام، ڈویژن ملتان کے قائدین اور صحافی برادری نے بھرپور شرکت کی۔
تقریب میں خصوصی طور پر حضرت علامہ مولانا محمد فاروق خان سعیدی صاحب نے خطاب کرتے ہوئے اتحادِ امت اور دینی خدمات کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔
اس موقع پر صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب خانیوال احمد رضا قادری، جنرل سیکرٹری عدنان سعید چوہدری سمیت دیگر معزز صحافی بھی موجود تھے۔
تقریب کے روحِ رواں منجانب الحاج محمد تاج رفیق صدیقی نقشبندی، مفتی محمد یاسین حیدر القادری کے ہمراہ صاحبزادہ مفتی محمد عابد رضوی نے خصوصی طور پر خطاب کیا۔
مفتی محمد عابد رضوی کو حلقۂ احباب میں ان کی علمی بصیرت، سنجیدہ مزاجی اور خلوصِ نیت کے باعث قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ انہوں نے اپنے خطاب میں دینِ متین کی خدمت، مسلکِ اہلِ سنت کے فروغ اور باہمی اتحاد کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا۔
انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ جماعتِ اہلِ سنت خانیوال دینی، فکری اور سماجی میدان میں مثبت اور مؤثر کردار ادا کرتی رہے گی۔
تقریب کے اختتام پر ملکی سلامتی، استحکام اور امتِ مسلمہ کے اتحاد کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔ 🤲۔۔
ٓن

14/02/2026

خانیوال میں جماعتِ اہلِ سنت کے زیرِ اہتمام رائل میرج ہال میں عہدیداران کی تقریبِ حلف برداری منعقد ہوئی۔ تقریب میں حضرت علامہ مولانا محمد فاروق خان سعیدی صاحب، ڈویژن ملتان کے قائدین، علمائے کرام اور صحافی برادری نے شرکت کی۔
صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب خانیوال احمد رضا قادری، جنرل سیکرٹری عدنان سعید چوہدری سمیت دیگر صحافی بھی موجود تھے۔ منجانب الحاج محمد تاج رفیق صدیقی نقشبندی، مفتی محمد یاسین حیدر القادری اور صاحبزادہ مفتی محمد عابد رضوی نے اتحاد و دینی خدمات کے عزم کا اعادہ کیا۔۔۔
ٓن #خانیوال

13/02/2026

تقریب حلف برداری۔۔۔

10/02/2026

🕊️ سانحہ اسلام آباد پر علماء کی مشترکہ کانفرنس، اظہارِ یکجہتی
سانحہ اسلام آباد کے حوالے سے تمام مکاتبِ فکر کے علماء کرام نے مشترکہ کانفرنس منعقد کی، جس میں حضرت علامہ مفتی محمد طاہر اشرفی صاحب، چیئرمین وفاق المدارس الاسلامیہ رضویہ پاکستان ڈاکٹر پروفیسر مفتی محمد کریم خان صاحب، حضرت علامہ مفتی محمد عابد رضوی صاحب سمیت دیگر علماء نے شرکت کی۔
علماء کرام نے متاثرین سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے امن، اتحاد اور بھائی چارے کے فروغ پر زور دیا 🕌🤝
ٓن #خانیوال

03/02/2026

ٓن

03/02/2026

ٓن

Want your school to be the top-listed School/college in Khanewal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Khanewal