Amazon Experts
Offering All courrses of E-Commerce(Amazon)
Social media marketing
Digital Marketing
باب الصجعه لطباعة وتصوير المستندات
BAB AL SAJAA TYPING & DOCUMENTS COPYING
Our Services
◆PRO Services
◆Vehicle Registration
◆Tas heel Services
◆TNC Contract
◆ Family Visa
◆Sharjah Municipality
◆ Emirates ID & Medical Typing
◆Sharjah Police
◆Driving License
◆Certificate Attestation
◆Ameer Services
Immigration Services
◆All kinds of DOCS Clearance & Typing
◆Health Insurance
◆ Lamination Printing & Doc Scanning
◆OUT PASS
050-7871362, 923238005300+
Near Cement Factory Roundabout Ali Mosa Road Industrial Area Al Sajaa, Sharjah
03/08/2024
متحدہ عرب امارات میں آنے والے خواہیشمند حضرات یہاں کے
ویزہ
وزٹ
قوانین
اور دیگر سرکاری اداروں سے متعلق مصدقہ معلومات
کاغزی کاروائی
آنلائن اپلائی
اور دیگر سروس حاصل کرنے کیلئے رابطہ کرسکتے ہیں۔
پتہ۔ باب السجہ ٹائپنگ اینڈ کنسلٹنسی سروس
رابطہ نمبر۔0971507871362
+923238005300 whatsapp
کراچی : متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کے لئے بڑی سہولت کا اعلان کردیا، جس سے کاروباری حضرات کے لئے مزید آسانی پیدا ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات نے پاکستانی تاجروں کیلئے آن لائن پورٹل متعارف کرادیا ، تاجر آن لائن اپنا کاروبار رجسٹر کراسکیں گے۔
آن لائن پورٹل سے کاروباری حضرات کے لئے مزید آسانی پیدا ہوگی اور ملک کی معیشت پر مثبت اثرات رونما ہوں گے۔
اس حوالے سے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے کہا کہ پاکستانی تاجر یو اے ای قونصلیٹ میں آکرکر اپنے کاروبار کی شروعات باآسانی کرسکتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ یو اے ای حکومت کے اس اقدام کا مقصد پاکستان کی معیشت میں استحکام کے ساتھ ساتھ ایکسپورٹ کو بڑھانا شامل ہے اس سہولت سے پاکستان کی معیشت کو سہارا ملے گا،
امارتی قونصل جنرل نے کہا کہ اکستان کے پاس ہر قسم کی اجناس موجود ہیں ۔۔ جن کی سب سے کم لاگت ہے ان تمام اشیاء کے ذریعے پاکستان فوڈ سکیورٹی کے ذریعے یو اے ای کے ساتھ جڑ سکتا ہے۔
01/04/2024
Welcome to the world of technology......
اور پاکستان میں مجھے اپنے بیٹے کو ڈگری ہولڈر ڈاکٹر اور انجنیر بنانا ہے۔۔۔۔۔ Bano Qabil Official
ایک دوست کہتے ہیں کہ وہ سحری کے ٹائم مراقبے کی حالت میں تھے
کچھ سوالات نے پریشان کر رکھا تھا، جیسے:
مَیں کون ہوں؟
کہاں سے آیا ہوں؟
کیوں آیا ہوں؟
کہاں جانا ھے؟
کہتے ہیں کہ مَیں غور و فکر میں اِتنا کھو گیا کہ وقت کے گزرنے کا پتہ ہی نہ چلا۔
اچانک کچن میں کام کرتی بیگم کی آواز سنائی دی:
ایک نمبر کے کاہل ہڈحرام ہو تم۔
پتہ نہیں جہنم کے کس دروازے سے بھاگ کر آئے ہو؟
میری زندگی عذاب بنانے۔
اٹھو، سحری کرو، صبح کام پہ بھی جانا ھے۔
یقین نہیں آ رہا تھا کہ چاروں سوالوں کے جواب اِتنی آسانی سے مل جائیں گے
خوشی اِس بات کی ھے کہ علم میں بھی اضافہ ہوا اور روحانی سفر بھی مکمل ہوگیا😜😜
23/03/2024
تحصیل کاٹلنگ (غونڈو) میں پہلی بار Amazon Course کا باقاعدہ آغاز ہو چکاہے..
STAR Computer Academy and Tuition Centre Ghundo
https://surveyheart.com/form/65d9b2f5922d70157ade4b39
For more information
Contact No:03443691793
Create an Amazon seller account..
You can use your customer account to start selling, or you can create a new Amazon seller account with your business email. Before you sign up, make sure you are ready with the following:
Business email address or Amazon customer account
Phone number where you are reachable
National ID e.g. Emirates ID (identity verification protects sellers and customers)
For Businesses – Trade License if you are owner and a Power of Attorney if you are a legal representative or an account manager
For Individuals – Either of recent bank account statement, credit card statement or utility bill
A bank account where Amazon can send you proceeds from your sales.
For furthert detail contact us......
27/02/2024
تحصیل کاٹلنگ (غونڈو) میں پہلی بار Amazon Course کا باقاعدہ آغاز ہو چکاہے..
STAR Computer Academy and Tuition Centre Ghundo
https://surveyheart.com/form/65d9b2f5922d70157ade4b39
For more information
Contact No:03443691793
https://surveyheart.com/form/65d9b2f5922d70157ade4b39
Amazon Course Amazon is known to be a trusted e-commerce marketplace, which means sellers can benefit from comparatively lower marketing costs to promote their products and reach potential customers. Amazon PK provides a robust order processing, shipping, and customer service infrastructure.
,ان شاء اللہ اہل کاٹلنگ کے تعلیم یافتہ نوجوانوں کیلئے امزاون کے فری کورسس کا جلد آغاز کریں گے۔۔۔۔
Will soon lanuch Free Cources for amazon learners....
In sha Allah
Keep in touch
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Katlang