Everything thing will be ok-InshaAllah
أَمَّنْ هَـٰذَا ٱلَّذِى يَرْزُقُكُمْ إِنْ أَمْسَكَ رِزْقَهُۥ ۚ بَل لَّجُّوا۟ فِى عُتُوٍّۢ وَنُفُورٍ ٢١
غزہ جل رہا ہے... اور ہم خاموش ہیں؟"
جب کسی ماں کی گود میں بچہ تڑپ کر دم توڑ دے،
جب مسجدوں کی چھتیں شہیدوں کے خون سے رنگ جائیں،
جب بھوکے پیاسے بچوں کی چیخیں آسمان چیر دیں...
تو ہم کیسے چین کی نیند سو سکتے ہیں؟
غزہ ہماری امت کا حصہ ہے۔
فلسطین صرف ایک زمین کا ٹکڑا نہیں، یہ ایمان کا امتحان ہے۔
اگر تم کچھ نہیں کر سکتے، تو کم از کم آواز تو بلند کرو!
کبھی دعا بن کر، کبھی شعور بن کر، کبھی بائیکاٹ بن کر...
اللّٰه سے دعا ہے کہ وہ مظلوموں کی مدد فرمائے، شہداء کے درجات بلند فرمائے، اور ظالموں کو تباہ و برباد کرے۔ آمین۔
| | |
Alhamdulilah for Everything ❤️❤️✅️
خاموش رہنا روح کا عمل ہے 💯💯♥️
13/01/2025
بے شک 💯💯
ماشاءاللہ 💯❤️❤️
12/01/2025
انشاءاللہ 🤲💫🌟
چائے ☕️ پئے گے!!🫲🫱😍👌
Oh Allah this video >>🥹
What is your Greatest Dream? 🤩🌈💫
11/01/2025
Task #1 📝💻🎯🔥💸🎉
INSHAALLAH
10/01/2025
اللہ اکبر❤️❤️
10/01/2025
Be careful 🧐
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the place of worship
Telephone
Website
Address
Meer Muhamamd
Kasur