Az Mobile Tech
Retail, Resale and accessories.
09/05/2026
23/04/2026
Infinix Note Edge 5G
®Chipset © Mediatek Dimensity 7100 (6 nm)
Dimensions 163.1 x 77.4 x 7.2 mm
Weight 190 g
°Under display finger sensor°
Display
Technology AMOLED Capacitive Touchscreen, 1B Colors
Size 6.78 Inches
Resolution 1208 x 2644 Pixels (~429 PPI)
Protection Corning Gorilla Glass 7i
Extra Features 120Hz, 2160Hz PWM, 700 nits (typ), 1600 nits (HBM), 4500 nits (peak)
Battery - 6500 mAh 45 watt fast 🔋⚡
2026 میں موبائل فونز کی قیمتوں میں اضافہ کیوں ہوگا؟
اگر آپ 2026 میں نیا اسمارٹ فون خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو جان لیں کہ یہ سال کسی نئی ڈیوائس کو لینے کے لیے کافی برا ثابت ہوگا۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ 2026 میں اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔
تجزیہ کار کمپنی کاؤنٹر پوائنٹ کی رپورٹ کے مطابق فون میں استعمال ہونے والی ریم کی قیمتوں میں حالیہ مہینوں کے دوران تیزی سے اضافہ ہوا جس کا منفی اثر آنے والے مہینوں میں اسمارٹ فونز پر مرتب ہوگا۔
کمپنی نے 2026 کے لیے اسمارٹ فونز کی فروخت کے حوالے سے اپنی پیشگوئیوں پر نظرثانی کی ہے۔
پہلے اس کا کہنا تھا کہ آئندہ سال اسمارٹ فونز کی فروخت میں اضافہ ہوگا مگر اب اس کا کہنا ہے کہ اسمارٹ مارکیٹ 2.1 فیصد تک گھٹ جائے گی۔
رپورٹ کے مطابق ریم یا میموری چپس کی قیمتیں 2026 کی دوسری سہ ماہی کے دوران مزید 40 فیصد تک بڑھ سکتی ہیں۔
2025 کے شروع کے مقابلے میں دسمبر میں ریم کی قیمتوں میں 8 سے 25 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔
کاؤنٹر پوائنٹ نے بتایا کہ اسمارٹ فونز تیار کرنے والی کمپنیوں کی جانب سے دنیا بھر میں ڈیوائسز کی تعداد کو کم کیا جاسکتا ہے۔
ایپل اور دیگر بڑی کمپنیوں کے مقابلے میں چھوٹی کمپنیاں اس سے زیادہ متاثر ہوں گی۔
ماہرین کے مطابق اسمارٹ فون مارکیٹ نے ڈیوائسز کی لاگت میں اضافے کے باعث پہلے ہی اپنی پراڈکٹس میں تبدیلیاں کی ہیں اور فیچرز کو کم کیا ہے۔
کچھ فونز میں کیمرا موڈیولز کا معیار کم کیا گیا ہے جبکہ ڈسپلے، آڈیو پرزہ جات اور میموری وغیرہ کو بھی کم کیا گیا۔
تجزیہ کاروں نے انتباہ کیا کہ آئندہ سال اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں 7 فیصد تک اضافہ ہوسکتا ہے۔
البتہ اگر آپ کمپنیوں کے فلیگ شپ یا مہنگے ماڈلز خریدنے کے عادی ہیں تو یہ فرق زیادہ محسوس نہیں ہوگا۔
15/11/2023
📱 Experience Unmatched Durability with InfinixZero30! 📱
Introducing the , where innovation meets resilience. Our latest release features the robust Corning Gorilla Glass, ensuring your phone stands up to life's unexpected moments. 💪✨
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahori Gate Opposite Al Baraka Bank Railway Road Kasur
Kasur
54600
Opening Hours
| Monday | 10:00 - 21:00 |
| Tuesday | 10:00 - 21:00 |
| Wednesday | 10:00 - 21:00 |
| Thursday | 10:00 - 21:00 |
| Saturday | 10:00 - 21:00 |
| Sunday | 10:00 - 21:00 |