Palosa sar
A Small Villages surrounded by the Huge Mountains lines; Famous for its Olive trees Reservoirs...
اللہ کے فضل سے ہماری دینی درسگاہ **"جامعہ ہاجرہ للبنات پلوسہ سر"** کا باقاعدہ افتتاح ہوچکا ہے! 🎉
**معزز علماء کرام اور مقامی افراد کی موجودگی میں اس مقدس تعلیمی ادارے کا آغاز ہوا۔
ہم فرزندِ مستی خیل جناب خورشید اقبال خٹک صاحب کے بیحد مشکور ہیں کے انتہائی ناساز طبیعت کے باوجود ہمارے لئے وقت نکال کر ہمارے محفل کو چارچاند لگا دیئے ۔
📢 **ان شاء اللہ! جلد ہی داخلے کا اعلان کیا جائے گا۔**
دعاؤں میں یاد رکھیں! 🤲💖
**"دین کی روشنی پھیلانے کا نیا سفر!** 🌟
**جامعہ ہاجرہ للبنات پلوسہ سر** کے افتتاحی تقریب کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں! 🎥
دعا ہے کہ یہ ادارہ بچیوں کو دینی علوم سے آراستہ کرے۔ آمین! 🤲💐
🔜 **داخلے کی تفصیلات جلد شیئر کی جائیں گی۔**
05/04/2025
**"اللہ کا شکر ہے!** 🙏
**جامعہ ہاجرہ للبنات پلوسہ سر** کا خواب اب حقیقت بن چکا ہے۔ 🏫📖
افتتاحی تقریب کی **عکس ** دیکھیں اور ہمارے ساتھ اس خیر کے کام میں شامل ہوں۔
🤲 **دعا کریں** کہ یہ ادارہ امتِ مسلمہ کی بہترین خدمت کرے۔
📍 داخلے کا اعلان جلد کیا جائے گا!
11/04/2024
افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ ہماری حکومت اور سرکاری اداروں کے پاس 5 لوگوں کو پہاڑ سے اتارنے کا بندوبست تو ہے لیکن 10 کلو میٹر پر محیط زیتون کی جنگل کو آگ سے بچانے کا کوئی بندوبست نہیں،نہ صرف جنگل بلکہ یہاں پر مقیم آبادی کے لئے بھی ابھی تک کوئی حفاظتی اقدامات نہیں ہیں ۔
یونین کونسل پلوسہ سر، کرک کے علاقے شين غر لکاڑا (شمشکی اور دوڑاالگاڈہ) شدید قِسم کی آگ کی لپیٹ میں ۔آگ نے تقریباً 10 کلو میٹر پر محیط جنگل اپنے لپیٹ میں لے لیا ہے ۔لاکھوں زیتون ،پلوسّہ اور شون (جنگلی زیتون) راکھ بن کر جولس گئے لیکن 3 دن سے حکومت کی طرف سے کوئی رسپانس نہیں ۔
Location on Google maps
33.115461,71.426896
01/06/2023
View point 👉 Kilaye Darakhel , Palosa Sar
21/07/2020
Bel mondo 🌏
21/07/2020
Without rain nothing grows, learn to embrace the storms of your life.
(July 21, 2020 16:00)
01/06/2020
Ohh My ❤️ Palosa Sar it’s for you!
"You need a village, if only for the pleasure of leaving it. A village means that you are not alone, knowing that in the people, the trees, the earth, there is something that belongs to you, waiting for you when you are not there."
•After 🌧 (June 01, 17:35)
Eid Mubarak 🌙🌍
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Palosa Sar
Karak
27,200