the knowledge

the knowledge

Share

Hi every one

25/01/2026

Isko Jyada Se Jyada share Karen

23/01/2026

’’امریکن بھابھی‘‘ کے چرچے زوروں پر ہیں، جہاں ان کی پاکستان آمد اور خیبرپختونخوا کے کلچر سے محبت نے صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے۔

امریکی خاتون مینڈی حال ہی میں پاکستان پہنچیں، جہاں انہوں نے خیبرپختونخوا کے ثقافتی رنگ، خوشگوار موسم اور عوام کی جانب سے ملنے والی محبت اور مہمان نوازی کو بے حد سراہا۔ پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے مینڈی کا کہنا تھا کہ وہ اپنے شوہر سے ملنے پاکستان آئی ہیں اور یہاں آکر انہیں دلی خوشی محسوس ہورہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کا کلچر، روایات اور لوگوں کا خلوص دل کو چھو لینے والا ہے، جس نے انہیں بے حد متاثر کیا۔ مینڈی کے مطابق وہ امریکا میں قیام کے بعد دوبارہ ضلع دیر آئی ہیں جو ان کے شوہر کا آبائی علاقہ ہے، جہاں کی پختون ثقافت اور قدرتی حسن نے ان پر گہرا اثر ڈالا ہے۔

واضح رہے کہ 47 سالہ امریکی خاتون مینڈی نے گزشتہ سال جولائی میں اپر دیر کے رہائشی ساجد سے شادی کی تھی۔ دونوں کے درمیان تقریباً دو سال تک آن لائن دوستی رہی، جس کے بعد مینڈی شادی کے لیے پاکستان آئیں۔

21/07/2025
30/03/2025

Funny vedio

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Karak?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Karak
27200