Surdag Awaz
This page is all about to post NEWS, INFORMATION, FUN, from Surdag and its nearby territory.
اعلان نماز جنازہ
انتہائی دکھ کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ کل رات کوشی پل سورڈاگ کے حادثہ میں فیض اکبر تپی قوم اور شفیع اللہ نظرخیل جاں بحق ہوئے جس کی نماز جنازہ سورڈاگ ہائی سکول کے سامنے آج دوپہر 3 بجے ادا کی جائے گی۔ اللہ پاک دونوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں آمین
اعلان گمشدگی
سورڈاگ کے ایک بھائئ سے 40 سے 50 ہزار روپے کہیں گم ہوئئ ہے جس میں کئی نوٹ جلے ہوئے ہیں جس کسی کو ملے تو براہ کرم اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
03149916818
03159905703
الحمداللہ سفیر اللہ کا نشے سے چھٹکارہ پانے کیلئے علاج مکمل ہوگیا پورے 3 ماہ کے بعد اپنے بچوں کے ساتھ گھر روانہ، اللہ پاک اس کو آئیندہ اس ناسور سے امن و امان میں رکھیں۔
11/11/2025
دہ کلی مزدیگر
پیکچر: mohib khan
ہمارے سورڈاگ کی ایک منفرد ویڈیو جو سوشل میڈیا کی رونق بنی۔
اس لڑکے کا نام منصور وزیر ہے جس کا تعلق ڈومیل سے ہے۔ جس نے اسی ویڈیو کے ذریعے کرک سورڈاگ کے پہاڑ دنیا کو دکھائیں۔
یاد رہے یہ سورڈاگ کی خوبصورت نظاروں کی پہلی ویڈیو ہے جس نے انسٹاگرام پر ساڑھے 18 میلین ویوز حاصل لئے۔
09/11/2025
کرک: سورڈاگ ہائئ سکول کے چمکتے ستاروں نے کئئ سالوں بعد سورڈاگ کا نام فٹبال کی میدان میں جیت لیا۔
کل سورڈاگ ہائئ سکول کے فٹبال ٹیم نے بہادر خیل کیساتھ فائینل میچ کھیلا، جس میں سورڈاگ سکول نے 4۔0 سے شکست دے کر ڈسٹرکٹ کرک کا فائنل ٹرافی اپنے نام کی۔
سورڈاگ آواز کی جانب سورڈاگ ہائئ سکول کےجملہ سٹاف، کھلاڑیوں سمیت سارے طلباء کو اور اہلیان سورڈاگ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
04/10/2025
افسوسناک خبر
کرک سورڈاگ میں ایک ہی خاندان کے دو افراد شہاب الدین اور امیر نواز اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے جس کی نماز جنازہ شہید نیکہ قبرستان سورڈاگ میں آج صبح بوقت 9 بجے ادا کی جائی گی۔
یاد رہے شہاب الدین جس کی 2 سال پہلے امارات میں ایکسیڈنٹ ہوا تھا تاحال وہ الیکٹرک سکوٹر اور وہیل چئیر میں زندگی گزارتا تھا۔ بہت تکلیفات سے گزرتے ہوئے آخرکار موت کے سامنے بے بس ہوکر دل کا دورہ پڑ گیا اور امیر نواز جس کی white blood cell کے مرض میں مبتلا تھا جو کافی علاج ہونے کے باوجود کل عصر کو حیات آباد کمپلیکس پشاور ہسپتال میں انتقال کر گئے۔
کرک: سورڈاگ و اکڑوالہ کی سنگین مسئلہ اور پرزور مطالبہ روڈ تھا دونوں روڈ کی منظوری تقریبا ہوئی ہے انشاءاللہ عنقریب مسئلہ ہوگا۔ اہلیان اکڑوالہ اور سورڈاگ کی بنیادئ ضرورت جو پوری ہو جائے گی۔
تع اس کے عرض ہے کہ مشران اور پی ٹی آئئ کابینہ سے گزارش ہے کہ اس کے بعد پانی کی مسئلے پر دھیان و توجہ دیں۔ کیونکہ سورڈاگ اور نواز آباد میں ابھی بھی چار سرکاری ٹیوب ویل اور ایک اوور ہیڈ ٹینک ہونے کے باوجود زیادہ تر گھرانے پانی سے محروم ہے۔ آج کل کے دور میں بھی یہ لوگ پانی 3 4 ہزار روپے پر ٹینکی لاکر استعمال کرتے ہیں لہذا مشران سورڈاگ سے گزارش ہے کہ اس سنگین مسئلے ہع نوٹس کریں ان ٹیوب ویلوں کو عمل میں لایا جائے۔ شکریہ
27/08/2025
امداد کی اپیل،
میرے ہم وطنوں ، سورڈاگ کا جانا پہچانا شخص #سفیر اللہ جو عرصہ دراذ سے سورڈاگ میں ہیئر ڈریسر یعنی سلون کی صورت میں اپنے گھر و بچوں کیلئے روزی روٹی کماتا تھا کئی عرصے سے آ۔۔۔ئس جیسے زہریلے نشے میں مبتلا ہوا جس کی حالت نشے اور ڈپریشن کی وجہ سے بہت بھگڑ گئی ہے۔ سفیر کا تعلق انتہائی غریب گھرانے سے ہے جو گھر کا سہارہ بھی ہے۔ اب اس کو علاج معالجے کیلئے ہیلت کئیر سنٹر میں 4 ماہ کیلئے سپرد کیا گیا۔ جس کیلئے دو لاکھ سے زیادہ رقم کی اس خاندان کو ضرورت ہے۔ اگر کوئی اللہ کی رضا کیلئے مدد کرنا چاہتا ہو تو براہ مہربانی اس نمبر پر اسکے بھائی کیساتھ رابطہ کرسکتا ہے
گل زمان
+923120935580
03109919936
27/08/2025
اعلان گمشدگی
کل اس امیر صاحب سے رحمت آباد ٹو لتمبر، روڈ پر دکانوں کا سامان لاتے ہوئے دو پاپس کے بوجھ کہیں گر گئے ہیں اگر کسی کو ملے ہو یا معلومات ہو تو براہ کرم مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ 03339919621
اعلان گمشدگی
سورڈاگ میں گوہر قاری سے اپنا شناختی کارڈ کہیں گم ہوگیا ہے جس کسی کو بھی ملے تو براہ کرم اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
03139159797
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Karak