The Rising Pakistan School
The Rising Pakistan School Kamran Shaheed Chowk Karak is committed to provide conducive environment
ایک سادہ اور دلچسپ تجربہ
دی رائزنگ پاکستان سکول کے دونوں کیمپس میں کلاس 6 نے کیا ایک دلچسپ تجربہ
دیکھئیے آتش فشاں پہاڑ کا بننا
بیکنگ سوڈا اور سٹرک ایسڈ کے تعامل سے کاربن ڈائی آکسائڈ گیس کی تیاری
Make Science Fun
Together We Rise
Smile
بچوں کو آٹومیشن ، اے آئی اور روبوٹکس جیسے تصورات سے روشناس کرانے اور اس میدان میں ان کی دلچسپی بیدار کرنے کے لیے ہم نے ایک سادہ اور بنیادی پروجیکٹ کیا۔
بلاک کوڈنگ، ارڈیونو، سنسرز اور ایل ای ڈی لائٹس کی مدد سے
آٹومیٹک روم لائٹ کا پروجیکٹ دونوں کیمپس کے کلاس 8 کے طلبا اور طالبات نے انجام دیا۔
The Rising Pakistan School
Together We Can
and Problem-solving
and Creativity
Confidence Through Building and Experimentation
Early Understanding Of Circuits, Sensors and Electronics
28/04/2026
یہ صرف ایک والد کا مسیج نہیں ہے ، یہ وہ خوشی ہے جس سے ہماری برسوں کی تھکن اتر جاتی ہے ۔
الحمدللہ
تو ہی بھروسہ
تو ہی سہارا
پروردگارا پروردگارا
ایک اور میدان میں سرخرو
ایف جی پبلک اسکول نوشہرہ کینٹ کے ٹیسٹ میں رائزنگ پاکستان سکول کے ستارے چھائے رہے۔
ٹیسٹ میں ہمارے تین طلباء نے شرکت کی اور تینوں میدان کے فاتح ٹھہرے
یہ کامیابی ایک دن کا کام نہیں ،
یقیناً یہ ہماری ٹیم کی نو سال کی مسلسل محنت اور کوشش کا ثمر ہے ۔
رائزنگ پاکستان کے بچے ہر میدان میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑ رہے ہیں ۔
شجر کاری مہم
آج رائزنگ پاکستان سکول کے دونوں کیمپس کے بچوں نے ایک ساتھ شجر کاری مہم میں حصہ لیا۔
چھ مختلف گاؤں میں پودے لگائے گئے۔
پودے لگانے کے لیے ایسی جگہیں منتخب کی گئی جہاں ان کی حفاظت ممکن ہو۔
درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے ۔
اس سرگرمی کا بنیادی مقصد بچوں کو ماحولیاتی تبدیلیوں سے آگاہی دینا اور ان میں شجر کاری کا شوق بیدار کرنا ہے ۔
اس سلسلے میں فیض محمد خان ہماری بہت مدد کی۔
انہوں نے ہمیں بڑی تعداد میں پودے مہیا کئے ۔
دی رائزنگ پاکستان سکول ان کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ہے ۔
08/04/2026
07/04/2026
محترم والدین
مسلسل تیز بارش اور خراب موسم کے باعث آج سکول بند رہے گا ۔
ندی نالوں میں پانی آنے اور راستے خراب رہنے کی وجہ سے بچوں کے لیے سکول پہنچنا بہت دشوار ہو گا۔
بچوں کی حفاظت کے پیش نظر ان کو آج چھٹی دی جاتی ہے ۔
بچوں کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے ۔
اپنا اور اپنے بچوں کا بے حد خیال رکھیں ۔
شکریہ
سپورٹس سکالرشپ
مفت تعلیم رائزنگ پاکستان سکول میں
اگر آپ بہت اچھی کرکٹ کھیلتے ہیں
اور کلاس 6, 7 یا 8 میں پڑھتے ہیں
تو رائزنگ پاکستان سکول آپ کو دے رہا ہے سپورٹس سکالرشپ
آئیں اور ہماری چیمپئن ٹیم کا حصہ بنیں ۔
ہم آپ کو ٹیپ بال اور ہارڈ بال دونوں قسم کی کرکٹ کے لیے تیار کریں گے ۔
آپ باصلاحیت ہیں تو ہم بنیں گے آپ کے قدر دان
ٹرائلز کے لیے معلومات واٹس ایپ پر حاصل کریں
0345-9655963
پتہ: دی رائزنگ پاکستان سکول( آئیمان کیمپس )، کامران شہید چوک کرک
دی رائزنگ پاکستان سکول ( جنت کیمپس )، جندری کرک
وہ شہر محبت جہاں مصطفی ہیں
رقیہ نے نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم پیش کی
دوسروں کے چہروں پر مسکراہٹیں سجانے والا یہ جوکر جب رات گئے گھر لوٹے گا تو کیا خود اس چہرے پر مسکان ہو گی یا تھکن کی جھریاں ؟
دوسروں کے بچوں کو خوش کرنے والا جب گھر رات کو دیر سے گھر لوٹے گا تو اس کے اپنے بچے سو چکے ہوں گے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Karak
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 15:00 |
| Tuesday | 08:00 - 15:00 |
| Wednesday | 08:00 - 15:00 |
| Thursday | 08:00 - 15:00 |
| Friday | 09:00 - 12:00 |
| Saturday | 08:00 - 15:00 |