Da Karak Awaz

Da Karak Awaz

Share

خبر سب سے پہلے اور مستند

11/06/2026

افسوسناک خبر

11/06/2026

کوٹ چھٹہ
ملزم پولیس کی گرفتاری سے بچنے کیلئے کجھور کے درخت پر چڑھ گیا

11/06/2026

اعلان نماز جنازہ ۔
محلہ گل اباد سامے کورونہ گل محمد استاد مرحوم کا بھائی حاجی جان محمد وفات پا چکا ہے ۔
نماز جنازہ اج بروز جمعرات 5:00 پانچ بجے کسکئے قبرستان صابر آباد میں ادا کی جائیگی

10/06/2026

پی ڈی ایم اے کا خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں 11 سے 13 جون 2026 تک تیز ہواؤں، آندھی ژالہ باری اور بارشوں کا الرٹ جاری

10/06/2026

اہم خبر
درگہ شہیدان میں پولیس پر کواڈ کاپٹر ڈرون حملہ 7 پولیس اہلکار زخمی۔

10/06/2026

الرٹ
خیبرپختونخوا کے تمام میدانی علاقوں میں آج سے گرمی اور شدید حبس ھوگا۔ اپنی اور بچوں کا خاص خیال رکھیں
محکمہ موسمیات۔

09/06/2026

انڈس ہائی وے پر وردگ بانڈہ کےقریب سڑک پر موبل آئل گرنے سے متعدد گاڑیاں پھسلن کا شکار ریسکیو 1122 کے جانباز بیلچوں کی مدد سے صفائی میں مصروف

09/06/2026

بریکنگ نیوز
گرگری گیس فیلڈ پر ایک اور کواڈ کاپٹر ڈرون حملہ ۔کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا ۔زرائع

09/06/2026

اہم خبر
تھانہ گرگری اور گرگری گیس فیلڈ پر کواڈ کاپٹر ڈرون حملے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا

Photos from Da Karak Awaz's post 08/06/2026

کرک (شعبہ تعلقات عامہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرک عمران خان نے انڈس ہائی وے پر مختلف مقامات اور اہم پوائنٹس کا دورہ کرکے ٹریفک پولیس اہلکاروں کی تعیناتی، ڈیوٹی کے طریقہ کار اور ٹریفک کی روانی کا تفصیلی جائزہ لیا۔

دورے کے دوران ڈی پی او کرک نے چھوٹی اور بڑی گاڑیوں، بالخصوص مال بردار ٹرکوں کے ڈرائیوروں سے ملاقات کی اور انہیں ون وے کی خلاف ورزی کے خطرناک نتائج سے آگاہ کرتے ہوئے سختی سے ہدایت کی کہ آئندہ ٹریفک قوانین کی مکمل پابندی کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ون وے کی خلاف ورزی نہ صرف قانون شکنی ہے بلکہ قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور سنگین ٹریفک حادثات کا سبب بھی بن سکتی ہے۔

اس موقع پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غلط سمت سے آنے والی مال بردار بڑی گاڑیوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی اور متعدد گاڑیوں کے چالان جاری کیے گئے۔ ڈی پی او کرک نے ٹریفک اہلکاروں کو ہدایت کی کہ شاہراہوں پر ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ محفوظ سفر اور حادثات کی روک تھام کیلئے پولیس اور ٹریفک اہلکار عوام کی جان و مال کے تحفظ اور شاہراہوں پر محفوظ ماحول کی فراہمی کیلئے اپنی ذمہ داریاں پوری تندہی سے انجام دے رہی ہے۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Karak?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Karak