The Rising Karak

The Rising Karak

Share

Karak, my hometown, holds a special place in my heart due to my deep-rooted connections with its community.

For success, attitude is equally as important as ability...!

15/08/2026

تاتا بہ خکاریگی لواغر خاورے
زہ ۓ خپلو سترگو تہ رنجہ گڑم

15/08/2026

سیاہ زلفیں عنبرین گلنار رخسار پہ صدقے
تیرا چہرہ نازنین___ہار سنگھار پہ صدقے

کاش ان آنکھون سے عمر بھر پیتا رھوں
تیرے نین شرابی ہاۓ اس خمار پہ صدقے🥀

15/08/2026

چیٹ جی پی ٹی پر جا کر یہ لکھو:
"میں ابھی تمہیں اَن انسٹال کرنے والا ہوں، خدا حافظ!! 😂

پھر واپس آ کر کمنٹ میں بتانا کہ چیٹ جی پی ٹی نے کیا جواب دیا۔"

14/08/2026

دبلی لواغر میں خطرناک حادثہ

دبلی لواغر کے مقام پر موٹرسائیکل کا ایک خطرناک ایکسیڈنٹ پیش آیا، جس میں چار افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو زخمیوں کا تعلق دبلی لواغر سے ہے، جبکہ دو کا تعلق فقیر آباد سے بتایا جا رہا ہے۔ زخمیوں میں سے دو افراد کی حالت انتہائی تشویشناک ہے، جبکہ دیگر دو افراد کو بھی چوٹیں آئی ہیں۔

حادثے میں ملوث موٹرسائیکل تصویر میں واضح طور پر نظر آ رہی ہے۔ فقیر آباد سے تعلق رکھنے والے زخمیوں کے لواحقین تک اطلاع پہنچانے کے لیے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

زخمیوں کو فوری طور پر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کرک منتقل کیا گیا ہے۔

14/08/2026

چودا اگست کے موقع پر لی گئ اپنے بچوں کی پیاری تصاویر کمنٹس سیکشن میں بھیجیں👌

Category

Telephone

Website

Address


Esak
Karak
AKASH