Model Colony Walay
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Model Colony Walay, Community Center, Karachi.
یہ پیج ماڈل کالونی کے حالات کو بہتر بنانے کے لیے بنایا گیا ہے۔
ہمارا پہلا مشن مین لیاقت علی خان روڈ کی تعمیر تھا وہ الحمدللہ مکمل ہو چکا ہے اور اب جناح ایونیو کا سیوریج اور روڈ کا کام ہمارا مشن ہے۔
آئیں! ہمارا ساتھ دیں۔
بانی سید عمر شاہ اور ٹیم
18/06/2026
Contact: 03327398907
All types of water filters & water plants
One trusted name for pure water
18/06/2026
ہر افواہ پر یقین نہ کیا کریں اور نیوز چینلز سے گزارش ہے کے خبر کو چلانے سے پہلے تصدیق کرلیا کیجیے
سید عمر شاہ
چیئرپرسن
کراچی ویلفیئر فاؤنڈیشن
18/06/2026
Via Follower
Tarakiyati Kam Karo hay sheet 22 alfazal road nincy stop road ..sab khod khad kar barbad kar Kay Rakh Diya hay koi fikar nahe ..6 month say ziyada ho Gaye Hain ab Bari hay kazimabad Ki Bhai jab nahe kuch kar sakty to west he rhny do Kam say Kam road any jany Kay kabil to thy
Tarakiyati Kam Karo hay sheet 22 alfazal road nincy stop road ..sab khod khad kar barbad kar Kay Rakh Diya hay koi fikar nahe ..6 month say ziyada ho Gaye Hain ab Bari hay kazimabad Ki Bhai jab nahe kuch kar sakty to west he rhny do Kam say Kam road any jany Kay kabil to thy
18/06/2026
ایک بزرگ لاپتہ ہیں
یہ پوسٹ شیئر کیجیے
18/06/2026
پلیز زیادہ سے زیادہ شیئر کیجیے.
پریس ریلیز
"جو کہتے تھے کچھ نہیں ہوگا، آج وہی ترقی کے یہ مناظر دیکھ رہے ہیں
چیئرمین ماڈل کالونی کی ہدایت پر جماعتِ اسلامی عوام کے ساتھ مل کر کاظم آباد و ماڈل کالونی کو مثالی بنانے کے مشن پر گامزن ہے۔يوسى 1 وارڈ 1 کاظم آباد میں ترقی کا سفر تیزی سے جاری ہے، سڑکوں کا جال بچھایا جا رہا ہے، دیرینہ مسائل حل کیے جا رہے ہیں اور علاقے کی تعمیر و ترقی کے لیے عملی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔
جنرل کونسلر ماڈل کالونی مسلسل عوام کے درمیان موجود ہیں، اہلِ علاقہ سے ملاقاتیں کر رہے ہیں، کاظم آباد میں عوامی اجلاس منعقد کر رہے ہیں اور شہریوں کے مسائل کے حل کے لیے دن رات کوشاں ہیں۔
الحمدللہ، یہ سب اس قیادت کا ثمر ہے جو وعدوں کے بجائے عملی خدمت پر یقین رکھتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج ترقی کے آثار ہر گلی اور ہر سڑک پر نمایاں نظر آ رہے ہیں۔
ان شاء اللہ عوام کے تعاون سے ماڈل کالونى کو ایک مثالی، ترقی یافتہ اور خوشحال علاقہ بنا کر دکھائیں گے۔
جماعتِ اسلامی , خدمت بھی، تعمیر بھی، ترقی بھی ....
Apna Model Colony
Well Played Team Pakistan
الپائن جیلاٹو کاظم آباد
پارکنگ مافیا کی عوام سے پارکنگ کے پیسے لینے کی اطلاعات تھیں
میں نے خود جا کر تفتیش کرلی ہے ایسا کچھ نہیں ہے
سید عمر شاہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Karachi