Dynamic
paints, hardware
09/04/2026
ٹرمپ: جاؤ بیٹا باہر بتاو ابو گھر پہ نہیں ہیں
اردلی: ابو کہہ رہے ہیں وہ گھر پہ نہیں ہیں.
اس ملک میں ججوں کے فیصلے کاپی پیسٹ
صحافیوں کے تجزیے کاپی پیسٹ
الیکشن کے نتائج کاپی پیسٹ
اب وزیراعظم کی ثالثی بھی کاپی پیسٹ
05/04/2026
کمال ہے امریکہ کا صدر بھی ہماری طرح گندی گالیاں دیتا ہے اور خادم رضوی کی طرح آخر میں اللہ اکبر بھی کہہ دیتا ہے
ان ظالم حکمرانوں پر لعنت ان کے حمایتیوں پر لعنت ان کو قوم پر مسلط کرنے والوں پر لعنت بیشمار
03/04/2026
شریعت نے جس ہاتھ کو کاٹنے کا حکم دیا تھا ہم نے اس ہاتھ میں خزانے کی چابی تھما دی
03/04/2026
یہ وہ چہرے ہیں جنہوں نے ڈونلڈ لو کے ساتھ بیٹھ کر پاکستان کو اجاڑنے کا منصوبہ فائنل کیا تھا
02/04/2026
کسی درویش نے کیا خوب کہا تھا کہ "میرے پاکستانیو !! میں تو برداشت کر لوں گا لیکن آپ نہیں کر پائیں گے" اور اس کے ساتھ ہی مڈل کلاس کے زمیں بوس ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے
02/04/2026
پنجاب میں فی بھینس 30 روپے گوبر ٹیکس
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو ٹی ٹی اسکینڈل سے بری کرنے والے جج کو وزارت اطلاعات میں چیف کمشنر انفارمیشن لگا دیا گیا ہے
27/03/2026
اور ہمارے والے پیٹرول کی قیمتیں بڑھا کر عوام کے پیسوں سے جہازوں پر عیاشیاں کر رہے ہیں
قاسم خان کے اقوامِ متحدہ میں خطاب کی ویڈیو اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ جاری کر دی گئی ہے تاکہ جن کو انگلش کی تکلیف ہے وہ اردو ترجمہ کے ساتھ پڑھ لیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi