Wrong Numbers

Wrong Numbers

Share

Hamara maqsad srf haqaiq bayan kerna hai...

21/06/2025

😥

زندگی "بھاڑ" میں جا تیرا بھروسا ہی نہیں
مر گئے، خاک ہوئے شوق سے جینے والے🥺
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
ملتان کا ایک اور چراغ بجھ گیا...
30 سالہ وقاص رضا، جو ماڈل ٹاؤن چوک میں ایک رئیل اسٹیٹ آفس چلا رہا تھا، زندگی کی کسی ایسی جنگ سے ہار گیا جس کا شور صرف اس کے دل میں تھا۔
دفتر میں کام کی فائلیں، کتابیں، اور ایک بورڈ جس پر لکھا تھا:

"WHEN YOU TAKE OWNERSHIP OF ALL YOUR FLAWS AND WEAKNESSES, YOU'VE WON."

مگر شاید وہ جنگ بہت خاموش اور بہت تنہا تھی۔
اس نے آخری پیغام فیملی گروپ میں بھیجا:

"میری ڈیڈ باڈی آفس سے آکر لے جائیں۔"
اور جب کزنز پہنچے، تو وہ سانسیں بند ہو چکی تھیں۔
کسی کو نہیں معلوم کہ وہ کس کرب سے گزر رہا تھا، کیا دکھ تھا، یا کون سی امید ٹوٹ چکی تھی۔ مگر یہ حقیقت ہمیں ایک بار پھر جھنجھوڑتی ہے کہ
زندگی کی چکاچوند میں بہت سے لوگ اندر سے ٹوٹ رہے ہوتے ہیں۔
اگر آپ کے آس پاس کوئی چپ ہے، تھکا ہوا ہے، الگ تھلگ ہے — تو اسے صرف وقت نہیں، توجہ، محبت اور سننے والا دل چاہیے۔

👮🏻🔥😥

20/06/2025

تلخ حقیقت 🔥
اٹلی مشہور گلوکارہ (جولیا مارکین) نے 1955 میں شہر کے ایک چوراہے پر کھڑی ہو کر اپنے سینے سے بریزر نکال کر لوگوں کو مخاطب کرتے ہوئے بولی کتنے کے لو گے__؟
لوگون نے 8 ڈالر سے لیکر 3 ہزار ڈالر تک بولی دے دی__!
آخر میں وہ ہنس کر بولی آپ لوگ کتنے بیوقوف ہو جو اپنی جنسی خواہش کلیئے معمولی کپڑے پر اتنے پیسے خرچ کرتے ہیں
مگر ایگ غریب کا پیٹ تم لوگوں سے نہیں بھر سکتا مجھے آپ لوگوں کی انسانیت پہ سخت شرمندگی اور افسوس ہے
جس کو یہ پوسٹ بری لگی ہو میں معذرت چاہتا ہوں۔۔۔۔🔥

👮🏻💔🖤🔥

02/07/2024

🔥🔥🔥

13/04/2024

✅✅✅

03/04/2024

Damage hase been done ✊🏼❤🙂

👮❤🙂

03/04/2024

میرے نبی سا ہے ای کوئی نی
تیرے بابے تے شے ای کوئی نی

👮
👮

31/01/2024
31/01/2024

👍

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Art

Website

Address

1st Floor, Civic Center Gulshan-e-Iqbal
Karachi
75300