Rah e Rab Welfare Foundation
Non Profitable NGO
14/08/2025
آج جشنِ آزادی 14 اگست کے موقع پر راہِ ربَ ویلفئیر فاؤنڈیشن کی صدر Shahana Ali کی جانب سے خواتین کے لیے ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح کیا گیا اور پاکستان کے 78واں جشنِ آزادی کے موقع پر سینٹر میں کیک کٹنگ بھی کی گئی۔
🇵🇰
🌺 دعوت نامہ برائے میڈیا کوریج 🌺
السلام علیکم ✨
راہِ ربَ ویلفئیر فاؤنڈیشن آپ تمام میڈیا نمائندگان 13 اگست بروز بدھ، شام ٹھیک 5 بجے بمقام کھوکراپار برھانی ٹائون خواتین کے ووکیشنل ٹریننگ سینٹر کا افتتاح اور جشنِ آزادی کی مناسبت سے کیک کٹنگ پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس کے لئے آپکو میڈیا کوریج کے لئے پرتپاک دعوت دیتے ہیں 🌺
آپکی شرکت اور میڈیا کوریج ہمارے مقصد کو عوام تک بہتر انداز میں پہنچانے میں اہم کردار ادا کرے گی ....!!
شکریہ ✨♥️
آپکی کی تشریف آوری کے منتظر✨
صدر راہِ رب ویلفئیر فاؤنڈیشن
Shahana Ali
03107455199
03118422399
17/07/2025
الحمد اللّہ ✨♥️
پہلا قدم 🇵🇰✔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
75070