Karwan-e-Ali Raza

Karwan-e-Ali Raza

Share

Karwan-e-Ali Raza makes your spiritual journey a life time memorable experience.

26/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون 😢

قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی صاحب کی اہلیہ ڈاکٹر سید عون ساجد نقوی کے والدہ محترمہ کے انتقال پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔💔
خداوند عالم کے حضور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو غریقِ رحمت فرمائے، محمد و آلِ محمدؑ کے جوار میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور پسماندگان کو صبرِ جمیل و اجرِ عظیم عنایت فرمائے۔

الٰہی آمین یا رب العالمین 🤲🙏

26/05/2026

کاروانِ علی رضا کی جانب سے یومِ عرفہ کربلا معلیٰ سے تمام مومنین و مومنات کے لیے سجدہ، سلام و دُعا مولا کی بارگاہ میں پیش 🤲❣️🚩

Photos from Karwan-e-Ali Raza's post 26/05/2026

📍 کربلا بین الحرمین روضہ امام حسین (ع) سے لائیو اپڈیٹ
یومِ عرفہ کے موقع پر لاکھوں زائرین اعمالِ عرفہ ادا کرتے ہوئے عبادات اور دعاؤں میں مشغول ہیں…روح پرور مناظر ♥️

25/05/2026

کاروانِ علی رضا عاشورہ گروپ

محدود نشستیں باقی ہیں

ابھی رابطہ کریں

+92 3110110141

+92 337 7770888

25/05/2026

یہ ہے خوش نصیبی! 🩷

الحمد اللہ !! تقریباً ۸۵ دنوں کی مکمل بندش کے بعد کڑوڑوں لوگوں میں چند ناموں کا انتخاب وہ بھی روز عرفہ کے لئے 😭❤️

کاروانِ علی رضا عرفہ گروپ کراچی ایئرپورٹ سے بغداد کے لئے روانگی ❤️

مولا ع ہم سب کو اپنی زیارت کا اذن دیں اب ! ❤️😭

24/05/2026

عاشورا کی جانب پہلا قدم… 🏴

۸۵ دن بعد، جنگی حالات کے طویل وقفے کے بعد، عراقی ایئرویز کا پہلا جہاز بغداد سے کراچی کے لیے روانگی کو تیار ہے۔

کراچی سے عاشقانِ امام حسینؑ کی بڑی تعداد آج ایک عرصے بعد یومِ عرفہ کی بابرکت ساعتوں میں کربلائے معلّیٰ کی جانب رواں دواں ہے۔

یہ فقط ایک سفر نہیں…
یہ لبیک یا حسینؑ کی وہ صدا ہے جو ہر دورِ آزمائش کے بعد پھر زندہ ہو جاتی ہے۔

مولا حسینؑ کے زائرین ایک بار پھر روضۂ اقدس کی حاضری، بین الحرمین کی فضاؤں اور شہدائے کربلا کو پرسہ دینے جا رہے ہیں۔

پروردگار تمام زائرین کے سفر کو اپنی امان میں رکھے اور بحقِ حضرت عباسؑ ہر مومن کو بارگاہِ امام حسینؑ میں حاضری نصیب فرمائے۔

لبیک یا حسینؑ 🏴

24/05/2026

عاشورا کی طرف پہلا قدم…
85 دن بعد جنگ کے بعد پہلا جہاز، عراقی ایئرویز کا بغداد سے کراچی کے لیے اڑان بھرنے کو تیار ہے۔
کراچی سے مومنین کی بڑی تعداد آج ایک طویل عرصے بعد امام حسینؑ کی زیارت کے لیے یومِ عرفہ کے دن کربلا پہنچے گی۔

23/05/2026

📍210 سال پہلے کا کربلا… حرمِ امام حسینؑ کی وہ تاریخی جھلکیاں، جو دلوں کو آج بھی رُلا دیتی ہیں۔💔

23/05/2026

مولا ع سب عاشقین ابا الفضل ع کو اذن زیارت نصیب فرمائیں

23/05/2026

شیڈولِ عزاداریِ محرم الحرام — کربلائے معلیٰ 🏴

مومنین، زائرین اور عزادارانِ سیدُالشہداءؑ کی خدمت میں کربلائے معلیٰ میں منعقد ہونے والے ایّامِ عزا کا مکمل شیڈول پیشِ خدمت ہے۔

تمام زائرین سے گزارش ہے کہ مجالس، جلوس، ماتم، زیارات اور شامِ غریباں میں بروقت اور بھرپور شرکت فرما کر امامِ مظلومؑ سے اپنی عقیدت کا اظہار کریں اور خانوادۂ رسولؐ کو پرسہ پیش کریں۔

خدا ج ہم سب کو خلوص کے ساتھ عزاداریِ امام حسینؑ کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲🏻


#عزاداری
#کربلا



#عاشورہ

23/05/2026

انتظارمحرم 25دن باقی

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Office # C-35 Rizvia Society, Nazimabad
Karachi