Rayyan Library

Rayyan Library

Share

Online Sales, Services, Teaching, Cansultancy & more ...

07/06/2025

تقبل اللہ منا ومنکم
عید مبارک!!

31/03/2025

رمضان کا چراغ، عید کی روشنی!
عید اللّٰہ کی رحمتوں کا ایک اور حسین انداز ہے، جو ہمیں اخوت، ایثار اور محبت کا درس دیتا ہے۔ آج کے دن اپنے رشتہ داروں، دوستوں اور ضرورت مندوں کو یاد رکھیں اور حقیقی خوشیوں کو بانٹیں۔ عید مبارک!

23/03/2025

یہ دن اس عظیم لمحے کی یاد دلاتا ہے جب برصغیر کے مسلمانوں نے ایک علیحدہ شناخت، ایک آزاد ریاست اور ایک روشن مستقبل کے لیے جدوجہد کا آغاز کیا۔ 23 مارچ صرف ایک تاریخ نہیں بلکہ عزم، قربانی اور استقامت کی علامت ہے۔ آج ہمیں پھر سے عہد کرنا ہے کہ ہم اپنے وطن کو علم، عدل اور ترقی کا گہوارہ بنائیں گے۔

پاکستان ہمیشہ زندہ باد!

15/02/2025

درسی افادات: مفتی سفیان بلند حفظہ اللہ

15/02/2025

10/04/2024

📌 ازدواجی زندگی کے مسائل اور ان کا حل
(تمہید اور مکمل 10 اقساط لنک میں پڑھیں)

✍️ مفتی سفیان بلند
مدیر معهد الإمام سفیان الثوری

یہ موضوع بھی بڑا دل دہلا دینے والا ہے !!

ماہ رمضان المبارک میں کچھ دنوں سے میرے پاس مختلف خواتین کی طرف سے کچھ مسائل ان کی اپنی ازدواجی زندگی کے حوالے سے سامنے آئے اور میرے لئے ان سب کو انفرادی طور پر جواب دینا ممکن نہیں ہے، اگرچہ انہوں نے اپنے جو مسائل بیان کئے، وہ اس قابل ہیں کہ ان کو توجہ دی جائے، لیکن میں ان کو کیسے جواب دوں؟
https://www.facebook.com/share/p/jBMoSZoXhFLiHJNy/?mibextid=oFDknk

*📌 ازدواجی زندگی کے لئے چند امور*

*1️⃣ دینداری کو فوقیت دیں !*
https://www.facebook.com/share/p/EYJwchxp9htxy3y2/?mibextid=oFDknk

*2️⃣ اپنے مسلک کے موافق گھرانے میں رشتہ کریں!*
https://www.facebook.com/share/p/UdQHJtLXSzhZ5Uac/?mibextid=oFDknk

*3️⃣ اپنے خاندانی مزاج و روایات کو دیکھیں!*
▪︎ سسرال کی عزت کریں اور ماحول میں ڈھلنے کی عادت بنائیں!
https://www.facebook.com/share/p/iwEtLXvity5hz9k1/?mibextid=oFDknk

*4️⃣ زوجین کی شادی سے پہلے تربیت !*
▪︎ شوہر کو سمجھیں اور اس کو محبت دینا سیکھیں!
▪︎ شوہر کی جائز ضروریات پوری کریں۔
https://www.facebook.com/share/p/W5kja9JXSPJKvS2s/?mibextid=oFDknk

*5️⃣ غیر ضروری مطالبات سے گریز کریں!*
▪︎ ازدواجی زندگی کے مختلف مواقع کی نفسیات کو سیکھیں اور سمجھیں!
https://www.facebook.com/share/p/h7v4vBpQJB4JMfGu/?mibextid=oFDknk

*6️⃣ زوجین کی باہمی نفسیات کی تفہیم*
▪︎ میاں بیوی ایک دوسرے کو وقت دیں!
https://www.facebook.com/share/p/NpVF2hPR95WEVgoM/?mibextid=oFDknk

*7️⃣ اپنی معاشی آسودگی کی صورتیں پیدا کریں !*
▪︎ اپنے روزگار کی کچھ نہ کچھ صورت پیدا کریں!
https://www.facebook.com/share/p/Vqii8k3PSK9ibsQY/?mibextid=oFDknk

*8️⃣ سسرال کو عزت دینا سیکھیں، عزت دیں عزت لیں!*
▪︎ ساس سسر کی خدمت اخلاقی فرض ہے، حتی الامکان انجام دیں۔
https://www.facebook.com/share/p/oA7GTNgt2wsrNbnu/?mibextid=oFDknk

*9️⃣ مسنون اعمال اور دینداری کا ماحول بنائیں!*
▪︎ اولاد کی بہترین پرورش کرکے ان کو اپنا بازو بنائیں!
https://www.facebook.com/share/p/zwjUPtVHpkMwq57e/?mibextid=oFDknk

*🔟 وقت پر شادی کردیں، کیرئیر کے چکر میں زندگی برباد نہ کریں !*
https://www.facebook.com/share/p/z4qqssuVBXyxQdWX/?mibextid=oFDknk

🌏 دارالریان اکادمی آن لائن

Photos from Rayyan Library's post 01/02/2024

دارالریــــــــان اکادمی آن لائن اور معهد الإمام سفیان الثوری کے تحت پانچ اہم کورسز

جلد داخلہ لے لیں، کہیں دیر نہ ہوجائے !
7 فروری 2024ء سے آغاز

15/12/2023

ایک بہت ہی محبت کرنے والے کا تحفہ
13 دسمبر 2023ء بروز بدھ ⚘️⚘️⚘️

09/12/2023

داخلہ کی آخری تاریخ !
پھر نہ کہیئے گا کہ بتایا نہیں!

Want your business to be the top-listed Shop in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Karachi