Abdul Razaq
Humanity is every thing
جیل میں ظلم اور فسطائیت کے 63 دن گزارنے کے بعد فکس اٹ کے بانی عالمگیر خان کا فکس اٹ آفس میں استقبال۔
Alamgir Khan
Kam ki bunyad pr 🤣 to much fun
شکریہ بلاول
Thank you Bilawal
"تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان نے جمہوریت سے زیادہ عرصہ آمریت دیکھی، مگر جب حساب کتاب کا وقت آتا ہے تو جمہوریت کٹہرے میں کھڑی ہوتی ہے اور آمریت تمغے سجاتی نظر آتی ہے۔"
لوکیشن بلدیہ ٹاؤن یوسی 1 خیبر چوک گورنمنٹ اسکول اور انڈسٹریل علاقے کے روڈ کا حال۔
منتخب نمائندے صرف اپنے لوگوں کو نوازتے ہیں عام عوام کی کوئی فکر نہیں۔
10/06/2026
خدمت، تحفظ، امن 😥
کراچی نارتھ ناظم آباد میں روڈ پر ایک اور عجوبہ۔
ہنزہ والوں اب خدا آپ کے آبشار اور روڈوں پر بھی رحم کرے۔
افسوس اپنے حق کے لئے آواز بلند کرنے پر ڈاکٹروں پر بلیک میلر کا الزام لگایا جاتا ہے۔
عباسی شہید ہسپتال کی ایک ڈاکٹر کا پوسٹ پر کمنٹ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi