Local E-Commerce Training
If you want to go ahead, get local e-commerce training. It is fun for the whole family with earnings.
27/04/2026
نیا زمانہ نئی مہارتوں کا تقاضا کرے،
جو سیکھنے سے نہ رکے، وہی آگے بڑھا کرے
10/02/2026
دکان کو آن لائن لے آئیں! ChatGPT helps you get answers, find inspiration, and be more productive.
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
ہم سمجھتے ہیں کہ توبہ صرف گناہوں کی ہوتی ہے، پر انکشاف ہوا کہ توبہ تو نیکیوں پر بھی ہوتی ہے؛ ہر وہ نیکی جس پر مان ہونے لگے اس پر توبہ، ہر وہ نیکی جس پر دوسرے گناہگار لگنے لگیں اس پر توبہ، ہر وہ نیکی جس میں کمی رہ گئی، حق ادا نہ ہوا اس پر توبہ، ہر وہ نیکی جس پر دل چاہے کہ لوگ صلہ نہ دیں، کم از کم تسلیم ہی کر لیں اس پر بھی توبہ
🤯 دماغ گھمانے والی پہیلی 🤯
اگر میں ٹوٹ جاؤں تو آواز نہیں آتی
اور اگر میں بولوں تو میں ٹوٹ جاتا ہوں
❓ میں کون ہوں؟
لوگوں کے عیب تلاش مت کرو، اپنے عیب تلاش کرو
دلوں کی تھکن آنکھوں کی نیند سے نہیں، بلکہ نیت کی درستگی سے دور ہوتی ہے
جس نے خود کو پہچان لیا، اس نے اپنے رب کو پہچان لیا
کسی انسان کی اصلی شخصیت پہچاننے کے لیے صرف اس کی باتوں پر نہیں بلکہ اس کے رویّے، عادتوں اور فیصلوں پر غور کرنا ضروری ہوتا ہے۔ چند اہم نشانیاں درج ذیل ہیں:
1. مشکل وقت میں رویّہ:
انسان کی اصل پہچان مشکل، غصے یا نقصان کے وقت سامنے آتی ہے۔ جو شخص مشکل میں بھی صبر، برداشت اور اخلاق قائم رکھے وہ مضبوط کردار کا حامل ہوتا ہے۔
2. دوسروں کے ساتھ سلوک:
جو شخص کمزور، ملازم، بچے یا اپنے سے کمتر سمجھے جانے والوں سے اچھا برتاؤ کرے، وہی اصل میں اچھا انسان ہوتا ہے۔
3. وعدوں کی پابندی:
جو انسان وعدہ پورا کرے اور وقت کی قدر کرے، اس کی شخصیت قابلِ اعتماد ہوتی ہے۔
4. تنہائی میں کردار:
اصلی کردار وہ ہے جو انسان اکیلے میں بھی ویسا ہی رہے جیسا لوگوں کے سامنے ہوتا ہے۔
5. سچ اور دیانت داری:
سچ بولنا، غلطی مان لینا اور دھوکہ نہ دینا مضبوط شخصیت کی علامت ہے۔
6. غصے پر قابو:
جو شخص غصے میں بھی زبان اور عمل کو قابو میں رکھے، وہی باکردار ہوتا ہے۔
7. کامیابی پر عاجزی، ناکامی پر صبر:
کامیابی میں غرور نہ کرنا اور ناکامی میں ہمت نہ ہارنا انسان کی اصل پہچان ہے۔
8. فائدے کے بغیر تعلق:
جو شخص بغیر کسی فائدے کے بھی آپ کے ساتھ مخلص رہے، وہی سچا انسان ہے۔
✅ پاکستان میں ای کامرس کا مستقبل روشن ہے
✅ کم سرمایہ سے آغاز ممکن ہے
✅ آن لائن کمائی کے کئی راستے ہیں
✅ جو جلد اور سمجھداری سے شروع کریگا، وہ آگے رہے گا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Kausar Town, Malir Extension
Karachi
75080