Awami Super Store
Awami Super Store
Online shopping System
Pakistan and others
07/11/2025
کبھی سوچا کہ فیول ٹرک تو کراچی کی سڑکوں پر دن اور رات دونوں میں چلتے ہیں۔اگر کراچی والے بائیک خراب چلاتے ہیں یا "مائنڈ سیٹ" کا مسلہ ہے تو ان فیول ٹینکر سے کوئی حادثہ کیوں نہیں ہوتا؟
(اللّه کرے کبھی ہو بھی نہ)
وجہ یہ ہے کہ پی ایس او تو گورنمنٹ ہوگئی اور باقی پرائیویٹ کمپنیاں کسی ڈرائیور کو نوکری پر رکھنے سے پہلے اس کی تعلیم ، تھانوں سے کریکٹر سرٹیفکیٹ ، میڈیکل ٹیسٹ وغیرہ میں کلئیر ہونے کے بعد پھر خود اپنے ٹینکر مکمل عوامی سیفٹی کے بعد ڈرائیور کے حوالے کرتی ہیں۔
جس سے کوئی حادثہ نہیں ہوتا۔نہ کبھی کسی نے ان کے خلاف احتجاج کیا۔نہ دن میں آنے یا نہ آنے کا مسلہ بنا۔کسی کو فرق نہیں پڑتا اندر بیٹھا ڈرائیور کس قوم کا ہے۔
لیکن ڈمپر مافیا کا ہر ڈرائیور چرسی موالی نشئی شرابی غیر پڑھا لکھا غیر تربیت یافتہ ہوتا ہے۔جب نشے میں گاڑی چلائے گا تو لوگوں کو کچلتا پھرے گا۔
اب مسلہ یہ ہے کہ پاکستان میں عالمی اسٹیبلشمنٹ انویسٹمنٹ کرنے جارہی ہے۔پاکستان کا مرکزی شہر کراچی ہے تو بجائے عالمی اسٹیبلشمنٹ کراچی پر ہاتھ رکھے بہتر ہے یہاں کے لوگوں کو کچل کر مار دو یا حکومتی سطح پر اتنا تنگ کر دو کہ وہ خود چھوڑ کر چلے جائیں۔
بس اسی لئے ہر ادارہ آپ کے خلاف نظر آرہا ہے۔
04/11/2025
آج مورخہ 4 نومبر 2025 کو عوامی سپر اسٹور پر خالص اور معیاری دودھ کا رہٹ 190 روپے فی کلو ہے۔
16/03/2025
ا ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان میں خوشیاں بانٹیں۔
اپنی خوشیوں میں نادار ، مفلس اور سفید پوش لوگوں کا یاد رکھیں آپ کا اعتماد عوامی سپر اسٹور۔
پراپرٹی ڈیلر کا پلاٹ فروخت ہونے پر کمیشن لینا کیسا؟
27 رجب المرجب یوم شبِ معراج کی کچھ تشریح
24/01/2025
24-01-2025
Andaaz Ghee 1x16 rate 6950
Andaaz Cooking Oil 1x12 rate 5250
Active Canola 1x5 rate 2260
21/01/2025
عوامی سپر اسٹور کی جانب سے کامیابی اور خدمت کی طرف ایک اور قدم۔۔۔۔۔۔
خالص ، تازہ اور معیاری دودھ شام پانچ (5) بجے سے رات نو (9) بجے تک بروز بدھ (2025-01-22) سے منڈی ریٹ پر دودھ دستیاب ہوگا۔ انشاءاللہ عزوجل
عوامی سپر اسٹور لیبر اسکوائر لانڈھی 600 فلیٹ
https://maps.app.goo.gl/ZYEWcdg9eMh6ZLX19
07/01/2025
Date 07-01-2025
Active canola 1x5 rate 2310
05/01/2025
PPSC Past Paper's Question.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Awami Super Store Labour Square Landhi
Karachi
75030
Opening Hours
| Monday | 07:00 - 22:00 |
| Tuesday | 07:00 - 22:00 |
| Wednesday | 07:00 - 22:00 |
| Thursday | 07:00 - 22:00 |
| Friday | 08:00 - 12:00 |
| 16:00 - 22:00 | |
| Saturday | 07:00 - 22:00 |
| Sunday | 08:00 - 22:00 |
28/01/2025