All Pakistan Markete Rates

All Pakistan Markete Rates

Share

Markete Price Of Wheat,Rice,Cotton,Ghee,Chana,Sugar,CORINDER,Grain And All stocks

10/07/2024

10/07/2024

*گندم|WHEAT*

ہارون آباد گندم=2850-2875

10/07/2024

تاریخ:10/07/2024
رتودیرو منڈی
سپر ساريون:4800
ايري ساريون:3380
ڪڻڪ: 3080
41.5 ڪلو

10/07/2024

بریکنگ نیوز
سولر پینل آج کے تازہ ترین ریٹس
Jinko 36.50
Longi 34.50
Astro 34.50g

10/07/2024

*10-JULY-$2024*
**
*>SOYBEAN OIL-سویا آئل*
Aug:46.59-0.36
Sep:46.33-0.46
Oct:45.93-0.52
-
*>SOYBEAN-سویابین*
Aug:1127.20-4.00
Sep:1070.60-6.60
Nov:1073.00-7.00
-
*>SOYBEAN MEAL-سویا میل*
Aug:344.60-0.70
Sep:325.00-0.20
Oct:315.50-0.60

10/07/2024

*10-JULY-$2024*
*CHINA COTTON-چائنا کاٹن*
Jul:14130-170
Sep:14415-190
Nov:14485-190
-
*KLC PALM OIL🌴ملائیشیا پام آئل*
Jul:3950-65
Aug:3892-88
Sep:3865-94
-
*>Crude Oil🛢️کروڈ آئل:*
81.29-0.12(-0.15%)

10/07/2024

*10-JULY-2024*
Np 6900
Can pakarab 4300
Can g 4450
Ss urea 4500
Engro urea 4570
Sona urea neemkoted 4600
Ss dap 10900
Engro dap angori colour 11000
Sona dap 11100
Zabardst urea 5270

10/07/2024

ملت ٹریکٹرز نے اپنے ٹریکٹروں کی قیمتوں میں 2 لاکھ سے 5 لاکھ روپے تک اضافہ کر دیا

10/07/2024

10/7/24
________________________
کسان گھی 10 کلو -------4270
________________________
خیبر گھی 16 کلو----------6120
چینی 50کلو ------------6970
_________________________
سو رج گھی 12 لیٹر-------4160
سورج گھی 16؛لیڑ---------5540
_________________________
گھرانہ گھی 10-------------4320
_________________________
سلطان گھی 10------------4320
_________________________
شہباز گھی 10 -------------4320
_________________________
نعمت گھی 16 کلو---------7320
----------------------------------------
ربی گھی 10 کلو ----------4270
_________________________
کوثر گھی 10 کلو ---------4270
_________________________
ممتاگھی10-----------------4270
_________________________
ممتا آئل 10 ----------------4370
_________________________
سلطان آئل 10 لیٹر_____4420
_________________________
نعمت آئل 10 لیٹر----------4600
_________________________
گھراانہ ائل 10--------------4420
_________________________
زیب آئل 10 لیٹر -----------4150
_________________________
10 لیٹر ربی ائل-----------4370
_________________________
سن فلور کسان آئل10 لیٹر
4800

10/07/2024

*وفاقی بجٹ کے بعد مہنگائی نے شہریوں کی کمر توڑ کر رکھ دی.*

وفاقی بجٹ کے بعد مہنگائی نے شہریوں کی کمر توڑ کر رکھ دی، مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے نے شہریوں کو چکرا کر رکھ دیا۔

آٹے، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھا جا رہا ہے، اوپن مارکیٹ کافی کے مختلف پیکس کی قیمتوں میں 100 روپے سے 500 روپے تک اضافہ ہوگیا، اسی طرح خشک دودھ 300 روپے سے بڑھکر 1650 روپے کا ہوگیا، 1850 سے نیڈو 2150 روپے فی کلوگرام ہوگیا جبکہ کالی مرچ 1400 روپے فی کلوگرام سے 2800 روپے فی کلوگرام ہوگئی۔

اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پریشان ہے، شہریوں کا کہنا ہے کہ پہلے بجلی کے بلوں نے زندگی مشکل کردی اب اشیائے ضروریہ مزید مہنگی ہو رہی ہیں۔

10/07/2024

*عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں.*

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے.

تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں آنے والے سمندری طوفان کےباعث خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ برینٹ فیوچر 49 سینٹ یا 0.6 فیصد کی کمی کے بعد 85.26 ڈالر فی بیرل پر آگیا جبکہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کی قیمت 54 سینٹ یا 0.7 فیصد کی کمی سے 81.79 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔ یاد رہے کہ ٹیکساس میں 40 فیصد امریکی خام تیل پیدا ہوتا ہے۔

Want your business to be the top-listed Grocery Store in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Karachi