WSWO
We Social Welfare Organization aims to empower youth and community at large specifically targeting
22/11/2025
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
بے حد افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ رئیس نیازی، طاہر نیازی اور شعیب نیازی کے والدِ محترم عبدالرشید خان نیازی اس دارِ فانی سے رخصت ہوگئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اللہ پاک اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل اور حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین۔
مکان گلی نمبر 18، پنجاب کالونی، خیابان جامی روڈ، نزدیک جامع مسجد دارالعلوم قمر اسلام
*نمازِ جنازہ بعد نماز ظہر ( جماعت ٹائم : 02:00 )بروز اتوار دارالعلوم قمراسلام سلمانیہ میں ادا کی جائے گی، شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں
17/08/2025
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
وسوہ کے سینئر نائب صدر محمد اسحاق بشر صاحب کا انتقال ہو گیا۔
ان کا نمازِ جنازہ آج اتوار بعد نمازِ عصر بیت الاسلام مسجد 05:15 میں ادا کیا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔
17/08/2025
⸻
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
وسوہ کے سینئر نائب صدر محمد اسحاق بشیر صاحب کے انتقال پر دلی دکھ اور افسوس ہے۔
وہ ایک نیک سیرت، بااخلاق اور خدمتِ خلق کے جذبے سے سرشار شخصیت تھے۔ ان کی کمیونٹی کے لیے خدمات اور اعلیٰ کردار ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the organization
Telephone
Website
Address
We Social Welfare Organization House No. 360-A Street No. 16 (Near Khuwaja Gareeb Nawaz Hotel ) Punjab Colony Clifton Karachi
Karachi
Opening Hours
| Monday | 21:00 - 23:30 |
| Tuesday | 21:00 - 23:30 |
| Wednesday | 21:00 - 23:30 |
| Thursday | 21:00 - 23:30 |
| Friday | 21:00 - 23:30 |
| Saturday | 21:00 - 00:00 |