Markazi Anjuman Andaleebane Riaz e Rasool SAWW Pakistan
Jamia soharward ke is page pe aap naat aur bayanat ki videos dekh sakte hain aur dekh kar like,commen
20/05/2026
56 ویں کل پاکستان محفل نعت
بسلسلہ 26 وان سالانہ عرس مبارک
بہ یاد امامِ انقلابِ نعت عاشق رسول مہتاب سہروردیہ حضرت علامہ مولانا سید محمد ریاض الدیں سہروردی
زیر سرپرستی: قاری سید محمد اعجاز الدین سہروردی
زیر اہتمام: مرکزی انجمن عندليبان ریاض رسول پاکستان
بمقام: جامع بغدادی مسجد ٹرسٹ گلستان سہروردیہ مارٹن کواٹرز تین ہٹی کراچی
🪷سالانہ اعراس مبارک🪷
🌹”خلیفہ دوٸم امیر المٶمنین حضرت عمر ابنِ خطّاب رضی اللہ عنہ“🌹 و
🌺”شیخ الشیوخ شیخ العالم حضرت سیدنا شیخ شہاب الدین عمر سہروردی رحمة اللہ تعالی علیہ“🌺
کا انعقاد ان شاء اللہ العزیز یکم محرم الحرام 1446 ہجری بہ مطابق 28 جون 2025 بہ روز ہفتہ جامع بغدادی مسجد مارٹن کوارٹرز تین ہٹی میں کیا جائے گا۔
اس سلسلے میں سہروردی حضرات خاص طور سے سالانہ رقم ادا کرتے ہیں۔
آپ تمام سہروردی بھائی اس دفعہ سے 300 روپے سالانہ ادا کرکے اپنا حصہ عرس مبارک میں شامل فرمائیں۔
سید رضوان حسن سہروردی اور راحیل احمد خان سہروردی کے پاس اپنی رقم جمع کروادیں۔ جزاك اللهُ
سید رضوان حسن سہروردی 03328280882
محمد راحیل احمد خان سہروردی
03162155173 (یہ نمبر ایزی پیسہ پر بھی ہے)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Bagdadi Masid
Karachi