SALAM Foundation
A foundation who serves the community for the sake of ALLAH
مصروفیت میں یہ خوش خبری دینا بھول گیا کہ
الحمدللہ، مبارک ثانی کیس کا تفصیلی فیصلہ آ گیا ہے۔ پچھلے فیصلے کالعدم ہو گئے اور اب ایف آئی آر کے مطابق مبارک ثانی کیس کا مقدمہ چلے گا۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب نے اپنی غلطی کا اعتراف کیا کہ انھوں نے تفسیر صغیر اور دیگر قادیانی کتابوں کا مطالعہ نہیں کیا تھا۔
شکریہ چیف جسٹس صاحب آپ نے اپنے فیصلے کی تصحیح فرمالی۔ لیکن یہاں تک پہنچنے میں آپ جناب نے پوری قوم کا بہت زیادہ وقت، پیسہ اور صلاحیتیوں کو برباد کیا۔ اس کا ہرجانہ کون بھرے گا۔
آپ اللہ تبارک تعالیٰ سے اس کی معافی ضرور مانگیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب مسلمانوں پر رحم فرمائے۔ آمین
05/10/2024
وہ ذہنی مریض تھا یا حقیقت میں گستاخ ؟
آخر ڈاکٹرشاہنواز کی اصل کہانی کیا ہے ؟
عمرکوٹ کا امن کس نے تباہ کیا؟
عدالتی فیصلے سے پہلے کون فیصلے کر رہا ہے؟
شعور میڈیا نیٹ ورک نے ڈاکٹر شاہنواز سے متعلق ایسے حقائق پیش کئے ہیں جو کہانی کا اصل رخ دکھائیں گے۔
ڈاکٹر شاہنواز ظالم یامظلوم ؟
دستاویزی ثبوتوں کے ساتھ
دیکھیں اور شئیر بھی کریں۔
لنک کمنٹ میں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Ration Distribution Drive
Package 1: Rs.1300 Package 2: Rs. 1900
Instead of distributing Ration among professional beggars on streets, give it to deserving families.
We can help you do this in 3 ways:
1. Get Ready-made Ration Bags: At Best Whole-Sale Price
2. Get Ration Distributed in Remote & Slum Areas
3. Get Data of Deserving Families
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Karachi
75350