Awaz e Pakistan
Voice of Pakistan
اس ملک کے دفاع کیلئے اپنے جوان بیٹے قربان کرنے والے اس باپ کو دیکھ کر اندازہ لگائیں بیٹے کیسے جوان ہوتے ہیں اور انکے جانے کا بوجھ کتنا بھاری ہوتا
لائیو: حیدرآباد نیاز اسٹیڈیم سے پی ایس ایل کی نئی ٹیم کے مکمل نام اور لوگو کی رونمائی کی تقریب چل رہی ہے۔
ٹیم کے مالک، فواد سرور، نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا: "میں آپ لوگوں میں سے ہی ہوں۔ والدین نے ہمیشہ یہی بات کہی کہ محنت کرتے رہو۔"
انہوں نے شائقین سے مخاطب ہو کر مزید کہا: "آپ سب کے لیے یہ قدم اٹھایا ہے اور آپ کا سر فخر سے بلند کریں گے۔ ہم نے سوچا نہیں تھا کہ اتنا زیادہ پیار ملے گا۔"
آخر میں، فواد سرور نے کہا: "شائقین کا بہت شکریہ!"
اسلام آباد امام بارگاہ خودکش دھماکا میں شہداء کی تعداد 69 ہوگئی، 169 افراد زخمی
شہداء میں آئی جی اسلام آباد پولیس کا کزن بھی شامل
30/01/2026
سپریم کورٹ نے پولیس اور شہری کے تعلق کی نئی تشریح جاری کردی،فوجداری معاملات میں ریاستی رویے میں بڑی تبدیلی کی اشد ضرورت ہے، سپریم کورٹ نےایس ایچ او کو بخدمت جناب لکھنا ممنوع قرار دے دیا ،پولیس کو درخواستوں میں بخدمت جناب ایس ایچ او لکھنے پر پابندی، عائد کی جاتی ہے،نوآبادیاتی سوچ کو مسترد کیا جاتا ہے، ایس ایچ او عوام کا خادم ہے، عوام اس کے نوکر نہیں، اب ایس ایچ او کو صرف جناب SHO لکھا جائے گا، غلامانہ زبان ختم کی جاتی ہے، ایف آئی آر درج کروانے والا شہری اطلاع دہندہ ہوگا، شکایت کنندہ نہیں،شکایت کنندہ کی اصطلاح صرف نجی فوجداری شکایت تک محدود ہوگی، پولیس کارروائی میں “فریادی کا لفظ بھی ممنوع قرار دیا جاتا ہے، لفظ فریادی رحم مانگنے کا تاثر دیتا ہے، حق مانگنے کا نہیں،ایف آئی آر کے اندراج میں تاخیر ناقابلِ قبول، پولیس افسران کو سخت وارننگ دی جاتی ہے، ایف آئی آر میں تاخیر پر ضابطہ فوجداری کے تحت مقدمہ بن سکتا ہے، ایف آئی آر میں تاخیر سے شواہد ضائع ہونے کا خطرہ ہوتا ہے، سپریم کورٹ
یااللہ کریم وادی تیرہ کے نقل مکانی کرنے والے بھائیوں کی مدد فرما اور انکے لئے آسانیاں پیدا فرما آمین ثم آمین🤲
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش جاری
وادی سپیزندی زیارت شدید برفباری
موٹروے پولیس کی خاتون اہلکار سے اوور اسپیڈنگ چیک کرنے کے دوران بدمعاشوں کی بدتمیزی ساتھ ویڈیو بنانے والے کی وڈیو جو انہوں نے خود وائرل کر دی خاتون اہلکار بے بس دکھائی دے رہی ہے
سوفٹویئر اپڈیٹ کی اشد ضرورت ہے
04/12/2025
صدر زرداری نے وزیراعظم کی بھیجی گئی سمری منظور کر لی
04/12/2025
بریکنگ نیوز ۔✍️🇵🇰
*پرائم منسٹر آفس*
اسلام آباد: 4 دسمبر 2025.
وزیراعظم نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظوری کے بعد ایوان صدر بھجوا دی
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر چیف آف آرمی اسٹاف کے ساتھ ساتھ چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہوں گے۔
یہ تعیناتی پانچ سال کے لیے ہے۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز ہوں گے
وزیراعظم شہباز شریف نے چیف آف ایئر سٹاف، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں بھی دو سال کی توسیع کی منظوری دے دی۔
اس توسیع کا اطلاق ان کی موجودہ پانچ سالہ مدت ملازمت کے مارچ 2026 میں مکمل ہونے پر ہو گا۔
14/08/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Karachi