Inaya The Rice

Inaya The Rice

Share

Grade 1 Rice Whole Sale Rates with Home Delivery for Karachi Pakistan

01/11/2025

تیسرے اور آخری ٹی20 میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دیدی
جنوبی افریقا نے تیسرے اور آخری ٹی20 میچ میں پاکستان کو 140 رنز کا ہدف دے دیا تھا۔

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، جنوبی افریقہ نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹ پر 139 رنز بنائے۔

ریزا ہینڈریکس34، کپتان ڈونون فریرا 29 اور ڈیوالڈ بریوس21 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹر رہے۔

میچ کے آغاز سے پاکستانی بولنگ لائن جنوبی افریقی بیٹرز پر حاوی رہی، پہلے ہی اوور میں شاہین آفریدی نے 2 وکٹ لے لی۔ شاہین آفریدی نے میچ میں مجموعی طور پر 3 وکٹ لیں۔ فہیم اشرف اور عثمان طارق نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
بابر اعظم 68 رنز بنا کر نمایاں بیٹر رہے پاکستان نے ہدف سنسنی خیز مقابلے کے بعد 19 ویں اوور میں حاصل کیا۔
تصویر بشکریہ پی سی بی فیس بک

27/08/2024
13/08/2024

یومِ آزادی مبارک!

آج کا دن ہمیں اپنے عظیم رہنماؤں کی قربانیوں اور جدوجہد کی یاد دلاتا ہے۔ آئیں مل کر پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں اور اپنے وطن کو مزید مضبوط بنائیں۔

پاکستان زندہ باد!

Want your business to be the top-listed Business in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


PECHS
Karachi
78500