UBK TRUST

UBK TRUST

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from UBK TRUST, Public Figure, Karachi.

UBK TRUST | Digital Humanitarian Aid Clean Water • Food • Education • Orphan • Sponsorship • Psychosocial Support
❤️ Powered by @UBK TRUST

یو بی کے ٹرسٹ | ڈیجیٹل انسانی امداد
صاف پانی • خوراک • تعلیم • یتیموں کی کفالت • سرپرستی • نفسیاتی و سماجی معاونت

18/06/2026

جب تم کسی ضرورت مند کی مدد کرو
۔
Ubk Welfare

16/06/2026

کراچی میں دن دھاڑے خاتون سے پرس چھین کر ڈاکو باآسانی فرار ہوگیا۔

16/06/2026

دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے باہر مدرسہ کے بچوں کے ساتھ ڈکیتی ہوئی ہے ان چہروں کو پہچانوں ان سے اپنے آپ کو محفوظ رکھوں دو دنوں میں یہ تیسرا واقعہ ہے
.

14/06/2026

زندگی کیا ہے بس ایک مختصر مدت!!

الوداع کو آخری الوداع جانیں!!
سلام کو آخری سلام سمجھیں!!
پتہ نہیں زندگی کب تک ہو!!

اس لیے اپنوں سے رنجشیں ختم کر کے سب کے ساتھ خوش رہیں۔ عاجزی اختیار کریں۔ تکبر سے پناہ مانگیں۔ مسافر رہیں مالک نہ بنیں!! خود کو اور موت کو یاد رکھیں!!

13/06/2026

ہم نے Foodpanda ایپ کے ذریعے Meerab Foods سے آرڈر دیا تھا۔
جب ڈیلیوری بوائے آیا تو اس کے پاس نہ تو Foodpanda کا بیگ تھا اور نہ ہی اس نے کمپنی کی یونیفارم (کِٹ) پہنی ہوئی تھی۔
اس کے علاوہ اس نے ہم سے پیسے بھی وصول کیے لیکن آرڈر ڈیلیور نہیں کیا۔
اسطرح کس سے بھی آرڈر نا لیں

13/06/2026

صاف پانی ہر جاندار کی بنیادی ضرورت ہے!
مگر بہت سے لوگ اس بنیادی ضرورت سے بھی محروم ہیں،
آئیں یو ـ بی ـ کے ـ ٹرسٹ ( UBK TRUST ) کے ساتھ اپنے ان ضرورت مند بھائیوں اور بہنوں کا سہارا بنیں۔

کنواں، بورنگ یا ہینڈ پمپ کروا کر صدقہ جاریہ بنائیں۔

We provide clean water to people in various regions.
نحن نوفر المياه النظيفة للناس في مختلف المناطق.
𝗗𝗼𝗻𝗮𝘁𝗲 US
UBK TRUST

𝗖𝗼𝗻𝘁𝗮𝗰𝘁 𝗨𝘀 𝗔𝘁:

03363204205
03022022297

12/06/2026

اپنے گھروں اسکولوں اور مدارس میں پنکھوں کو سال میں ایک مرتبہ لازمی چیک کیا کریں تاکہ اس طرح کے حادثے سے سب محفوظ رہ سکیں

12/06/2026

اللہ کی راہ میں کیا گیا خرچ کبھی ضائع نہیں ہوتا 🤍✨

12/06/2026

کراچی کی شدید گرمی اور حبس کے موسم میں بینک انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی گارڈ کے لیے ائیر کولر کی فراہمی ایک انتہائی خوش آئند اور انسانی ہمدردی پر مبنی قدم ہے.
بشکریہ

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Karachi