Missing Persons Alert
To Find Out Easily Persons which are missings since long
30/10/2023
*Talash-E-Wursa*
*Found Date : 30-10-2023*
*Karachi*
یہ بچہ بنام شہریار ولد علی احمد عمری 8/10 سالہ جو خیر آباد اورنگی ٹاون تہانہ منگھو پیر کا رھاٸشی بتا رھا ھے لاوارث حلت مین تہانہ لانڈھی کی حدود سے ملا ھے اگر اس کے گھر بارے مین کسی کو معلوم ھے تو رابطہ کرین
فون نمبر
03337550756,
PS Landhi
29/10/2023
تلاش وارثاں 2 طفلان اسم وسکونت نامعلوم عمری سات اٹھ سالہ دونوں طفل گونگے بہرے ھیں جو کہ نعمان سینٹر صدر سے لاوارث ملے ہیں جو کہ شکل و صورت سے سندھی معلوم ہوتے ہیں جو اس وقت تھانہ صدر میں ہیں رابطہ پی ایس تھانہ صدر ضلع ساؤتھ کراچی
29/10/2023
اسلام علیکم یہ میرا بھائی ہیں اس کی عمر 7سے8سال کا ہےاس کا نام اختر زیب ہے آج صبح 7:00۔ 29-10-2023 اس نے سبز رنگ کا کپڑا پہنا ہوا ہے پلیز مہربانی کر کے اس نمبر پر رابطہ کرے 03261025554 اختر نواز۔ کراچی قائدا آباد خلدا آباد مکہ ٹاونٹاون
12/10/2023
Yaa bchaa aj city tower filmastan nisher road sy lapataa ho gyaaa haaa jis Kisi ko bhee Mily yaaa dekhain TU PS Jamshed Quarter main rabtaaa krin D/O ASI Sajjad SB 03002087031
12/10/2023
کوئٹہ: بچہ خلیل احمد ولد فاروق ماموں کا نام فروز
ایڈریس گنج بائے پاس علی زے ٹاؤن کوئٹہ بتا رہا ہے یہ کراچی میں ایک ٹرسٹ میں موجود ہے اگر کوئی اس کی فیملی کو جانتا ہو تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابط کریں
03349410300
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Quaidabad
Karachi