ISO Malir Unit
Established in 1972, the Imamia Students Organisation Pakistan, commonly known as the “ISO Pakistan"
25/05/2026
﷽
تم ہرگز نیکی کو نہیں پہنچ سکتے جب تک اپنی وہ چیزیں (خدا کی راہ میں) خرچ نہیں کرتے جنہیں تم عزیز رکھتے ہو ( سورہِ آلِ عمران)
کیا آپ جانتے ہیں؟
قربانی کی کھالیں وصول کرنے والے انہیں کس مصرف میں استعمال کرتے ہیں؟
اگر نہیں!! تو معلوم کیجیے پھر کھال دیجیے
اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی شرکت ملت کے اسلامی، فلاحی، تعمیری، اور تعلیمی امور میں ہو تو
قربانی کی کھالیں ہمیں دیجیے
کھالوں کو استعمال کرکے جو اسلامی، فلاحی، تعمیری، اور تعلیمی امور انجام پاتے ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں
بک بینک
پری بورڈ
اسڈی سرکل
اسکالرشپ
داخلہ ٹیسٹ کی تیاری
تربیتی ورکشاپ
لائبریری
کریش کلاسس
سینٹر
آپ کے تعاون کے طلبگار
براۓ رابطہ:
03343801534
03332986372
امامیہ اسٹوڈٹنس آرگنائزیشن پاکستان، کراچی ریجن، (سفیرِ انقلاب) ملیر یونٹ
24/05/2026
فکری و تربیتی نشست بسلسلہ یوم تاسیس
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملیر یونٹ کی جانب سے ائی ایس او پاکستان کے 54 یوم تاسیس کے موقع پر ممبران کے لئے تربیتی سٹڈی سرکل رکھا گیا جس میں سابق صدر ائی ایس او ملیر یونٹ برادر طلال علی اور سابق جنرل سیکرٹری آئی ایس او ملیر برادر کمیل نے شرکت کی اور برادران سے گفتگو کی ۔
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملیر یونٹ
24/05/2026
07 ذی الحجہ شہادت امام محمد باقر علیہ السلام
بلند ہے طلباءِ امامیہ کا علم۔۔
روزِ تجدید عہد
1972-2026
20/05/2026
آئی ایس او کے نوجوان میری آنکھوں کا نور ہیں ( رہبر شہید سید علی خامنہ ائ )
🚩 ۲۲ مئی 54 واں یوم تاسیس 🚩
روز تجدید عہد
بتاریخ: 22 مئی 2026 | بروز : جمعہ
بوقت: ۸:۰۰ بجے شب | آئی آر سی لان B, عائشہ منزل کراچی۔
تمام سابقین ، ممبران و محبین ، طلبہ اور مومنین سے شرکت کی درخواست ہے
18/05/2026
یکم ذی الحجہ
عقد مولا علی علیہ السلام و بی بی سیدہ سلام اللہ علیہا مبارک ہو
16/05/2026
‼️‼️ چلو چلو نمائش چورنگی ‼️‼️
جلد از جلد نمائش چورنگی پہنچیں، پولیس کی بھاری نفری ریلی میں رکاوٹ کے لیے موجد ہے
برادر سید امین شیرازی
(مرکزی صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان)
🚩 چلو چلو مینار پاکستان لاہور چلو 🚩
11/05/2026
23 ذی القعدہ شہادت حضرت امام علی رضا علیہ السلام
جو بھی کسی محفل میں اس غرض کے ساتھ بیٹھے کہ اس میں ھمارے مکتب کا احیاء ھو تو اس کا دل اس دن نہیں مرے گا جس دن سارے دل مردہ ھو جائیں گے۔
(امام علی رضا علیہ السلام)
23 ذی القعدہ شہادت حضرت امام علی رضا علیہ السلام
جو بھی کسی محفل میں اس غرض کے ساتھ بیٹھے کہ اس میں ھمارے مکتب کا احیاء ھو تو اس کا دل اس دن نہیں مرے گا جس دن سارے دل مردہ ھو جائیں گے۔
(امام علی رضا علیہ السلام)
09/05/2026
🚩 یوم مردہ باد امریکہ ریلی
بفرمان شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی
یوم مردہ باد امریکہ ریلی
بفرمان شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی رح
بمطابق: 16 مئی
🗓️بروز: ہفتہ
📍بمقام: نمائش تا کراچی پریس کلب
🕒بوقت: 3 بجے سہ پہر
شیطان بزرگ امریکہ اور اس کی ناجائز اولاد غاصب و دہشت گرد صیہونی ریاست اسرائیل کے خلاف نکالی جانے والی اس ریلی میں بھرپور تعداد میں شرکت کرکے مظلومین جہاں سے اظہار یکجہتی کریں
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Hussainia Imamia, B-Area Hussainabad Malir
Karachi