Hadith

Hadith

Share

The Holy Quran presents the last Messenger of God, Prophet Muhammad, as a model of perfection for all humankind.

He is the one who has been sent to provide guidance for humanity after the messengers had ceased to exist.

06/06/2026

*❈ •✦-✺📚✺-✦• ❈*

*بِســـــــــــمِ ﷲِالرَّحمٰنِ الرَّحِيم*

*🤝🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه‌*

*🇵🇰 پاکستان*

🕋 *20 ذی الحج 1447 ھجری*
🌦️ *06 جون 2026 عیسوی*
⛈️ *23 جیٹھ 2083 بکرمی*
🎨 *بروز ہفتہ*

القرآن - سورۃ نمبر 16 النحل
آیت نمبر 21

أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَمۡوَاتٌ غَيۡرُ اَحۡيَآءٍ‌ ۚ وَمَا يَشۡعُرُوۡنَ اَيَّانَ يُبۡعَثُوۡنَ ۞

🖊اَمۡوَاتٌ- مردے ہیں
🖊غَیۡرُ اَحۡیَآءٍ- زندہ نہیں ہیں
🖊وَمَا- اور نہیں
🖊یَشۡعُرُوۡنَ-وہ شعور رکھتے
🖊اَیَّانَ-کہ کب
🖊یُبۡعَثُوۡنَ-وہ اٹھائے جائیں گے

ترجمہ:
مردے ہیں، زندہ نہیں ہیں اور وہ نہیں جانتے کب اٹھائے جائیں گے۔ ؏

*❈ •✦-✺📚✺-✦• ❈*
Hadith Everyone Products Evang.Ebuka Obi Everton Football Club پیارے نبی کی پیاری باتیں Syed Hameed Syed Following Love

05/06/2026

Correct 💯 Hadith Everyone Products Evang.Ebuka Obi Everton Football Club پیارے نبی کی پیاری باتیں

05/06/2026

کتاب سے سیکھیں تو نیند آتی ہے،
زندگی سکھائے تو نیند اڑ جاتی ہے۔
کتاب میں لکھا ہوتا ہے دردِ دیگراں،
زندگی اپنا درد سینے میں اتار دیتی ہے۔
کتاب بتاتی ہے دھوکے کی تعریف،
زندگی دھوکہ دے کر سمجھاتی ہے۔
استاد نے پڑھایا محبت کا باب،
مگر جب دل ٹوٹا،
تب اصل سبق شروع ہوا۔
کتاب میں ناکامی ایک لفظ ہے،
زندگی میں ناکامی ایک رات ہے،
جو ختم ہونے کا نام نہیں لیتی۔
اس لیے جو زندگی کے ہاتھوں پٹا ہے،
وہ سب سے بڑا پڑھا لکھا ہے۔
اس کے سینے میں جو کتاب ہے،
وہ کسی دکان پر نہیں ملتی۔
Hadith Everyone Products Evang.Ebuka Obi Everton Football Club پیارے نبی کی پیاری باتیں

04/06/2026

Correct Hadith Everyone Products Evang.Ebuka Obi Everton Football Club پیارے نبی کی پیاری باتیں

04/06/2026

اللّٰہ پر بھروسہ ہی کامیابی کا راستہ ہے ۔
Hadith Everyone Products Evang.Ebuka Obi Everton Football Club پیارے نبی کی پیاری باتیں

04/06/2026

Beautiful cabin crew 🌹🌹
Scarlett Johansson







Hadith Everyone Products Evang.Ebuka Obi Everton Football Club پیارے نبی کی پیاری باتیں

31/05/2026

Correct 💯 Hadith Everyone Products Evang.Ebuka Obi Everton Football Club پیارے نبی کی پیاری باتیں

31/05/2026

Beshak 💯 Hadith Everyone Products Evang.Ebuka Obi Everton Football Club پیارے نبی کی پیاری باتیں

28/05/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

“جس شخص نے قرآن پڑھا اور اس کے مطابق عمل کیا تو روزِ قیامت اس کے والدین کو ایک تاج پہنایا جائے گا جس کی روشنی تمہارے دنیا کے گھروں میں چمکنے والے سورج کی روشنی سے بھی زیادہ خوبصورت ہوگی۔”

حوالہ: مشکوٰۃ، حدیث نمبر: 2139

اس حدیث میں رسول اللہ ﷺ نے قرآنِ کریم کی تلاوت، اس پر عمل کرنے اور اس کی برکتوں کی عظیم فضیلت کو بیان فرمایا ہے، یعنی جو شخص قرآن سیکھتا، پڑھتا اور اپنی زندگی کو اس کی تعلیمات کے مطابق گزارتا ہے، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن نہ صرف اسے عزت عطا فرمائے گا بلکہ اس کے والدین کو بھی عظیم انعام اور نورانی تاج سے نوازے گا، یہ اس بات کی علامت ہے کہ قرآن انسان کی زندگی اور آخرت دونوں کو روشن کر دیتا ہے، اسلام انسان کو قرآن سے مضبوط تعلق قائم کرنے، اس کی تعلیمات پر عمل کرنے اور اپنی اولاد کو بھی قرآن سکھانے کی تعلیم دیتا ہے، اس سے یہ سبق ملتا ہے کہ والدین کو اپنی اولاد کی دینی تربیت اور قرآن سے وابستگی کی فکر کرنی چاہیے، مثال کے طور پر اگر کوئی بچہ قرآن کی تلاوت، حفظ یا اس کی تعلیمات پر عمل کا اہتمام کرے تو اس کا اجر صرف اس کے لیے نہیں بلکہ اس کے والدین کے لیے بھی باعثِ عزت اور رحمت بنتا ہے، یہ حدیث ہمیں یہ یقین دلاتی ہے کہ قرآنِ کریم دنیا و آخرت کی کامیابی، نور اور عظیم عزت کا ذریعہ ہے۔

Hadith Everyone Products Evang.Ebuka Obi Everton Football Club پیارے نبی کی پیاری باتیں

28/05/2026

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
Follow for daily Hadith 🤍

Hadith Everyone Products Evang.Ebuka Obi Everton Football Club پیارے نبی کی پیاری باتیں

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Karachi