Saif Rajput
�'''''*You Don't Need A Reason To Help People'''''* � ||Capricorn � ...Raجput�
10/04/2024
میری طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الفطر مبارک ہو ❤️
KPK پشاور سپورٹس کمپلیکس میں جاری ہیں جس میں KPK کے تمام اضلاع سے خواتین کھلاڑی شریک ہیں۔KPK حکومت خواتین کو کھیلوں کے میدان میں آگے لانے کے لیے بہت اقدامات کر رہی ہے انڈر 21 کی خواتین قومی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے لیے کھیلنے کے لیے پر عزم ہیں
قبائلی اضلاع کی خواتین کھلاڑی بھی میں شریک ہیں جو مختلف کھیلوں میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا کر پاکستان کا نام روشن کرنا چاہتی ہیں۔ انڈر 21 گیمز میں شریک کھلاڑیوں نے حکومت اور حکومتی اداروں کا شکریہ ادا کیا جن کی بدولت KPK کی خواتین کو کھیلوں کی سہولتیں میسر آئیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Address
Karachi