Humain Rights Medical Centre

Humain Rights Medical Centre

Share

Dr-Waseem-Akram
Administrator

14/09/2025
14/09/2025

،،إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں کہاں اچانک ساتھ چھوڑ جائے ،،
ڈسٹرکٹ استور نوگام گاؤں گلتر سے تعلق رکھنے والے نوجوان #وزیرارتضیٰ_علی ۔ والد #وزیرسکیندرعلی صاحب کا جواں سالہ بیٹا اپنے ہی جاہل سسر کے ہاتھوں آٹھ گولیاں سینے میں کھاکر شہید ہوگئے ۔
اتعالیٰ مرحوم کی بخشش فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائ

14/09/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😭😭😭😭😭😭😭
افسوس سے کہنا پڑتا ہے اپنے داماد کو مہمان بنا کر گھر میں بلا تے ہیں اور اس کو بے دردی سے سینے میں گولیاں مار کر شہید کیا جا رہا ہے یہ تو مسلمان نہیں بلکہ فرعون کا کام ہے کچھ لوگ اپنے اپ کو مسلمان بولتے ہیں مگر وہ فرعون کے نقش قدم پر چلتے ہیں لعنت ہو ایسے مسلمان پر جو اپنی بیٹیوں کا گھر اجاڑتے ہیں

15/04/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون😭😭😭
ایڈوکیٹ ہائی کورٹ محترم باقر مہدی کے چھوٹے بھائی ڈاکٹر افتخار مہدی کا رضا الہی سے انتقال ہوگئ ہے
اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور آپ کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

21/01/2025

ADDRESS NEAR MUHMADI PAKWAN

12/12/2024

موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے دل کے دورے اور فالج سے اموات کی شرح بڑھ رہی ہے ۔ سب سے پہلے لیڈ )Lipid Profile Test( پروفائل ٹیکسٹ کروائیں ۔ (اس سرد موسم میں) 1. سبز چائے کا زیادہ استعمال کریں۔ 2. دیسی تھوم کچی کھاؤ -3. چائے میں دار چینی شامل کریں۔ 4. نہاتے وقت پہلے پاؤں پر پانی ڈالیں پھر جسم پر ، پانی سیدھا سر پر نہ ڈالیں 5. شاور کے بعد فورا ہاتھ روم سے نہ نکلے . 6. سر ڈھانپے بغیر موٹر سائیکل چلانے سے گریز کریں۔ یہ ایک عوامی پیغام ہے انسانیت کی خاطر .

10/10/2024

التماس دعا برائے صحت ذیشان حیدر اس وقت کافی علیل ہے اپ تمام سے گزارش ہے کہ اس کی صحت کے لیے دعا کریں🤲🙏

20/05/2024

خبر غم!
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون

🇮🇷🚨
ایران کے صدر ابراہیم ‎رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہوگئے💔😭
ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق حادثے میں کوئی شخص زندہ نہیں بچا

ایرانی وزیرِ خارجہ ، مشرقی آذربائجان کے گورنر اور تبریز کے امام بھی ہیلی کاپٹر میں موجود تھے!

‎ ‎ ‎ ‎ ‎

Want your practice to be the top-listed Clinic in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Karachi
WASEEM