Creative world
ہمارا مقابلہ طوفانوں سے ہے لہروں نے فضول میں شور مـچایا ہوا ہے
امام العصر مولانا سیّد ابوالاعلیٰ مودودی ؒ.
.
ہمارا مقابلہ طوفانوں سے ہے لہروں نے فضول میں شور مـچایا ہوا ہے
امام العصر مولانا سیّد ابوالاعلیٰ مودودی ؒ
ہم نے کبھی یہ دعویٰ نہیں کیا اور نہ کر سکتے ہیں کہ صرف ہماری ہی جماعت حق پر ہے اور جو ہماری جماعت میں نہیں ہے، وہ باطل پر ہے۔
ہم نے کبھی لوگوں کو اپنی جماعت کی طرف دعوت نہیں دی ہے۔ ہماری دعوت تو صرف اس فرض کی طرف ہے جو مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہم پر اور آپ پر یکساں عائد ہوتا ہے۔
اگر آپ اس کو ادا کر رہے ہیں تو برحق ہیں خواہ ہمارے ساتھ مل کر کام کریں یا نہ کریں۔
البتہ یہ بات کسی طرح درست نہیں ہے کہ آپ نہ خود اٹھیں، نہ کسی اٹھنے والے کا ساتھ دیں اور طرح طرح کے حیلے بہانے کر کے اقامتِ دین اور شہادت علی النّاس کے فریضے سے جی چُرائیں، یا ان کاموں میں اپنی قوتیں خرچ کریں جن سے دین کے بجائے کوئی دوسرا نظام قائم ہوتا ہو اور اسلام کے بجائے کسی اور چیز کی گواہی آپ کے قول و عمل سے ملے۔
(سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ - شہادتِ حق )
ظلم سے بڑھ کر قومی دفاع کو کمزور کرنے والی کوئی چیز نہیں ہے ۔جو شخص اپنی نفسانیت کی خاطر اپنی قوم کے لوگوں کو بے غیرت اور بے حمیت بناتا ہے وہ دراصل دشمنوں کے لیے راستہ صاف کرتا ہے۔ (مولانا مودودیؒ)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Big Bukhari Commercial Lane 8 Phase. 6 , Dha Karachi
Karachi