Confectionarycod
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Confectionarycod, Food Delivery Service, Karachi.
Al Syed Confectionary presents Karachi's Soghat special Puha Meetha Chevra which is really very special just taste once, you will really feel good that "Wah Bhai Kia Baat hai Puha Meethay Chevre ki "
19/05/2024
*دونوں امرود ایک ہی درخت کی ایک ہی شاخ پر ایک ساتھ لٹکے ہوئے ہیں، اِن میں سے ایک پہلے ہی پک چکا ہے، جبکہ دوسرے کو پکنے میں مزید وقت درکار ہے، یاد رکھیں قُدرت ہمیں اِن دو امرودوں کے ذریعے ایک اہم سبق سکھا رہی ہے۔۔۔*
*جب ہم اپنے ارد گرد دوسروں کو کامیابی حاصل کرتے ہوئے دیکھتے ہیں جب کہ ہم نے کامیابی حاصل نہیں کی تو اِس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم ناکام ہیں، اِس کا سیدھا مطلب ہے کہ ہمارے لیے ابھی صحیح وقت نہیں آیا، لہٰذا ہمیں صبر کرنا چاہیے اور مایوس بالکل بھی نہیں ہونا چاہیے۔۔۔*
*ہوسکتا ہے کہ ہم اپنی پکنے والی حالت تک پہنچنے سے صرف چند دن دور ہوں، یاد رکھیں ہمارا وقت بھی آئے گا، لیکن اِس کیلئے صبر اور استقامت کی ضرورت ہے*
*بس اپنی محنت میں ذرا سی بھی کمی نہ آنے دیں اور اللہ پر کامل یقین رکھیں*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the restaurant
Telephone
Website
Address
Karachi
75800