Ehsaas Human Rights Foundation Pakistan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ehsaas Human Rights Foundation Pakistan, Non-Governmental Organization (NGO), Karachi.
08/03/2026
Had a meeting with Senior team members .
16/11/2025
Chairman Ehsaas Human Rights Foundation Pakistan Mr.Muhammad Asif , Vice Chairman (Mr,Usama Khan) and other senior members Nadeem Abbasi, Arsalan, Zeeshan, Kamran and Javaid had a highly productive meeting with Professor Mr.Muhammad Mairaj Siddiqui. We engaged in an in depth discussion, initiatives, community welfare programs and future collaborative efforts aimed at creating meaningful social impact..
We are grateful for his valuable insights, guidance and encouragement. The meeting was truly enriching and has opened new avenues for strengthening our mission to support vulnerable communities.
23/02/2025
Gathering with Ehsaas Human Rights Foundation Pakistan Team Members about up coming activity.
10/06/2024
چیئرمین احساس ہیومن رائٹس فاؤنڈیشن پاکستان محمد آصف بھائی کی وائس چیئرمین ،جنرل سیکریٹری ،جوائنٹ سیکریٹری و سینیئر ممبران کے ساتھ ایم کیو ایم پاکستان کے MPA-120 مظاہر امیر بھائی اور MPA-121 اعجاز الحق بھائی سے تفصیلی ملاقات ۔
ملاقات میں عوامی مسائل (پانی ،بجلی ، گیس، سیوریج سسٹم) و دیگر مسائل پر تفصیلی گفتگو۔
09/05/2024
چیئرمین احساس ہیومن رائٹس فاؤنڈیشن پاکستان کی وائس چیئرمین ، جنرل سیکرٹری ،جوائنٹ سیکرٹری و دیگر سینئر ممبران کے ساتھ سندھ گورنمنٹ قطر اسپتال کے MS جناب ڈکٹر راشد سراج صاحب سے تفصیلی ملاقات ۔
ملاقات میں عوامی مسائل کے بارے میں قطر اسپتال کے MS جناب ڈاکٹر راشد سراج کو آگاہ کیا گیا جس پر ڈاکٹر راشد صاحب نے شکایت کرنے کا طریقہ بتاتے ہوئے کہا کہ اسپتال میں مریض اسپتال کے حوالے سے اپنی شکایت ان کے آفس کے باہر ایک رجسٹر میں اپنی شکایت کا اندراج بھی کرواسکتے ہیں ۔تمام تر شکایت کا جائزہ لیا جاتا ہے ۔
ڈاکٹر راشد صاحب جنہوں نے قلیل عرصے میں اسپتال کی لاکھوں کی مالیت کی مشین جو کئی سالوں سے ناکارہ تھیں جنہیں اپنی انتھک محنت و جزبے سے بیشتر مشین کو کارآمد بنایا تاکہ عوام اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔ اس کے علاوہ اسپتال کی تزئین و آرائش کا کام بھی روزانہ کی بنیاد پر کیا جا رہا ہے ۔
ڈاکٹر راشد صاحب جو بلا تفریق انسانی خدمت کا جذبہ رکھتے ہوئے اسپتال میں آنے والے تام مریضوں کی سہولت کے لئے دن رات محنت کر رہے ہیں ۔ڈاکٹر راشد صاحب کی تمام تر کوششوں کو سراہتے ہوئے نیک خواہش کا اظہار کیا گیا۔
اللہ پاک قطر اسپتال کے MS ڈاکٹر راشد صاحب کو مزید ہمت و استقامت عطا کرے تاکہ اسی طرح عوام کی خدمت کرتے رہیں ۔.
We appreciate MS of Sindh Govt. Qatar Hospital official dr Rashif sb countless efforts and struggles !
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Karachi