Jamia Riaz Ul Uloom

Jamia Riaz Ul Uloom

Share

Education

Jamia Riaz Ul Uloom Lil Baneen o Lil Banat is a prestigious Islamic institution that offers high-quality education for both boys and girls The Jamia provides a comprehensive curriculum, including Quran, Hadith, Fiqh, Arabic, and modern subjects.

16/05/2026

Summer Classes Admissions open for girls

12/05/2026

حدیث شریف

Photos from Jamia Riaz Ul Uloom's post 09/05/2026

Mahfel bazme Riaz

#2026

07/05/2026

Hadith of the day

06/05/2026

Hadith of tha day

05/05/2026

📢 جامعہ ریاض العلوم للبنین والبنات
📍 تقریبِ افتتاحِ بخاری شریف

الحمدللہ! 6 اپریل کو جامعہ میں بخاری شریف کے آغاز کی بابرکت تقریب نہایت روحانی ماحول میں منعقد ہوئی۔
جس میں جید علماء کرام کی شرکت اور خصوصی بیانات نے محفل کو مزید نورانی بنا دیا۔ ✨

🎙️ خصوصی بیان:
حضرت مولانا سید محمد زمان علی جعفری صاحب دامت برکاتہم

📖 اللہ تعالیٰ ہمیں علمِ دین سیکھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

30/04/2026

Holiday Announcement
All departments of Jamia Riaz ul Uloom will remain closed on 1st May in observance of Labour Day.
May Allah bless all hardworking individuals. 🤲

29/04/2026

اگر ہم چاہتے ہیں کہ آئی ٹی صرف کیریئر نہ رہے بلکہ دین کی خدمت کا ذریعہ بھی بنے،
تو ہمیں ٹیکنالوجی کو مثبت، بامقصد اور فائدہ مند انداز میں استعمال کرنا ہوگا۔

27/04/2026

اگر ہم چاہتے ہیں کہ سوشل میڈیا صرف وقت ضائع کرنے کا ذریعہ نہ بنے بلکہ دین کی خدمت کا ذریعہ بنے،
تو ہمیں علم کے ساتھ مثبت پیغام اور اچھی تربیت کو بھی آگے بڑھانا ہوگا۔

❤️

27/04/2026

گناہ انسان کی زندگی کو اندھیروں میں دھکیل دیتے ہیں، یہاں تک کہ رزق جیسے انمول نعمت سے بھی محروم کر دیتے ہیں۔
آئیں توبہ کریں اور اپنی زندگی کو اللہ کی رضا کے مطابق بنائیں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


5/8, Tunasia Line, Near Siddique-e-Akbar Masjid, Opp. 602 Army WorkShop, Lines Area , Mubarak Shaheed Road , Saddar
Karachi
74800

Opening Hours

Monday 08:00 - 23:00
Tuesday 08:00 - 23:00
Wednesday 08:00 - 23:00
Thursday 08:00 - 23:00
Friday 08:00 - 23:00
Saturday 08:00 - 23:00