Muhammad Riaz Baloch

Muhammad Riaz Baloch

Share

Muhammad Riaz Baloch Vice President District Malir, /
Parliamentary Leader Malir Town Karachi

Photos from Muhammad Riaz Baloch's post 18/06/2026

یوسی غریب آباد
ملیر ٹاؤن

نائب صدر ڈسٹرکٹ ملیر و پارلیمانی لیڈر ملیر ٹاؤن محمد ریاض بلوچ کے ہدایت پر اور چیئرمین ملیر ٹاؤن جان محمد بلوچ کے تعاون سے یوسی غریب آباد میں محرم الحرام کے جلوسوں کے راستوں کو ہموار کیا گیا ۔

Photos from Muhammad Riaz Baloch's post 17/06/2026

کھوکھراپار بی ایریا مارکیٹ
یوسی غریب آباد ملیر ٹاؤن

ایم این اے عبد الحکیم بلوچ صاحب کے سالانہ فنڈ سے اور نائب صدر ڈسٹرکٹ ملیر و پارلیمانی لیڈر ملیر ٹاؤن محمد ریاض بلوچ کے درخواست پر کھوکھراپار بی ایریا مارکیٹ میں پیور بلاک کے تنصیب کا کام جاری ہے۔

Photos from Muhammad Riaz Baloch's post 17/06/2026

غازی ٹاؤن
یوسی غریب آباد
ملیر ٹاؤن

نائب صدر ڈسٹرکٹ ملیر و پارلیمانی لیڈر ملیر ٹاؤن محمد ریاض بلوچ کے سالانہ فنڈ سے ملیر ٹاؤن کی معاونت سے کلک اسکیم پر غازی ٹاؤن میں پیور بلاک کے تنصیب کا کام جاری ہے۔

Photos from Muhammad Riaz Baloch's post 14/06/2026

کھوکھراپار 4 نمبر
یوسی غریب آباد ملیر ٹاؤن

نائب صدر ڈسٹرکٹ ملیر و پارلیمانی لیڈر ملیر ٹاؤن محمد ریاض بلوچ کے درخواست پر ملیر ٹاؤن کے جانب سے کھوکھراپار 4 نمبر پر روڈ کا پیچ ورک کیا جا رہا ھے۔
کام کی نگرانی ٹاؤن ممبر ایوب مندرہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کی یوسی تنظیم کر رہی ہے۔

Photos from Muhammad Riaz Baloch's post 11/06/2026

شاہ لطیف ٹاؤن
ابراھیم حیدری ٹاؤن

نائب صدر ڈسٹرکٹ ملیر و پارلیمانی لیڈر ملیر ٹاؤن محمد ریاض بلوچ نے پی ایس 86 کے صدر و ٹاؤن چیئرمین ابراھیم حیدری نزیر احمد بھٹو کے والد کے انتقال پر دعا و تعزیت کی۔

10/06/2026

نائب صدر ڈسٹرکٹ ملیر و پارلیمانی لیڈر ملیر ٹاؤن محمد ریاض بلوچ کے جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی شعبۂ خواتین ضلع ملیر کے حلقے پی ایس 89 کی تمام نو منتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

امید ہے کہ آپ اپنی صلاحیتوں، محنت اور لگن کے ساتھ پارٹی کے نظریے، عوامی خدمت اور تنظیمی استحکام کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گی اور خواتین کے مسائل کے حل اور ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے مؤثر انداز میں خدمات سرانجام دیں گی۔

Photos from Muhammad Riaz Baloch's post 09/06/2026

محرم الحرام اجلاس
ہیڈ آفس ملیر ٹاؤن

ملیر ٹاؤن کے ہیڈ آفس میں محرم الحرام کے سلسلے میں چیئرمین ملیر ٹاؤن جان محمد بلوچ کے زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا ۔
نائب صدر ڈسٹرکٹ ملیر و پارلیمانی لیڈر ملیر ٹاؤن محمد ریاض بلوچ نے اجلاس میں شرکت کی۔

Photos from Muhammad Riaz Baloch's post 09/06/2026

بیت اللہ امام بارگاہ
کھوکھراپار
یوسی غریب آباد ملیر ٹاؤن

نائب صدر ڈسٹرکٹ ملیر و پارلیمانی لیڈر ملیر ٹاؤن محمد ریاض بلوچ کے ہدایت پر بیت اللہ امام بارگاہ کے سامنے واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی جانب سے سیوریج لائن ڈالنے کا کام جاری ھے۔
اس کام کی نگرانی یوسی چیئرمین علی نواز پڑھیار کر رہے ہیں۔

08/06/2026

گلگت بلتستان میں تیروں کی بارش۔ بلاول بھٹو زرداری

Photos from Muhammad Riaz Baloch's post 06/06/2026

بیت اللہ امام بارگاہ
کھوکھراپار یوسی غریب آباد
ملیر ٹاؤن

نائب صدر ڈسٹرکٹ ملیر و پارلیمانی لیڈر ملیر ٹاؤن محمد ریاض بلوچ کے ہدایت پر واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے بیت اللہ امام بارگاہ کے سامنے تباہ حال سیوریج لائن کے لئے نئے سیوریج لائن کے پائپ اتار دیئے ہیں۔ انشاء اللہ کل سے سیوریج لائن پر کام ہوگا۔
اس کام کی نگرانی یوسی چیئرمین علی نواز پڑھیار کر رہے ہیں۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Malir
Karachi
75050