Chehra Digital

Chehra Digital

Share

We dig beyond the headlines and contextualize news events.

11/06/2026

فٹبال ورلڈکپ کے میچز ، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کراچی والوں کے نام وڈیو پیغام
لیاری کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں شاءقین فٹ بال کے لئے بڑی اسکرین لگائی گئی ہے
کراچی والوں کو دعوت دیتا ہوں فٹ بال اسڈیڈیم تشریف لائیں اور تمام میچز انجوائے کریں

11/06/2026

گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے کراچی جیمخانہ کے صدر اکبر اقبال پوری کی قیادت میں وفد کی گورنر ہاؤس میں ملاقات

* وفد نے گورنر سندھ کو حج کی ادائیگی پر مبارکباد دی اور گلدستہ پیش کیا

* ملاقات میں کراچی میں تفریحی، سماجی اور مثبت سرگرمیوں کے فروغ پر تبادلۂ خیال

* عوام کو معیاری اور بہترین تفریحی مواقع فراہم کرنا حکومت اور پرائیویٹ سیکٹر کی مشترکہ ذمہ داری ہے، سید محمد نہال ہاشمی

11/06/2026

طوفانوں سے لڑنے والا عزم!

ہر آزمائش کے بعد کامیابی!

آندھیوں میں چمکتی روشنی!

ناقابلِ شکست اور بے خوف!

11/06/2026

قومی اسمبلی نےپاکستان ٹیلی کمیونی کیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل 2025منظورکر لیا
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل2025وفاقی وزیر شزا فاطمہ نےپیش کیا
حکومتی رکن ہمااخترچغتائی کی جانب سےپیش کردہ ترمیم بھی کثرت رائے سےمنظور
قومی اسمبلی اجلاس،حکومتی رکن اپنی پیش کردہ ترمیم کی وضاحت نہ کر سکیں
وفاقی وزیرآئی ٹی نےہما اختر چغتائی کی پیش کردہ ترمیم کی وضاحت کی
اپیلیٹ ٹربیونل کےجج کی ریٹائرمنٹ کی عمرکی حدکوتبدیل کیاجارہاہے، وفاقی وزیر
پیپلزپارٹی کےسیدنویدقمر کی جانب سے پیش کردہ ترامیم بھی منظور
فائیوجی فائبرکیبل بچھانےکیلئے رائٹ آف وےپرتنازعات سامنےآئیں گے، نوید قمر
تنازعات کےحل کےاختیارات صوبائی اورمتعلقہ حکومتوں کودیےجائیں، مجوزہ ترمیم
تنازعات کےحل کےلیےعائدجرمانوں کی حدبھی مقرر کی جا رہی ہے، مجوزہ ترمیم
نویدقمر نےپی ٹی آئی ری آرگنائزیشن ترمیمی بل 2025 میں 3 ترامیم پیش کیں

11/06/2026

پاکستان ایران امریکا تنازع کے پر امن حل پر یقین رکھتا ہے ،ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان کومشرق وسطیٰ میں کشیدگی پرتشویش ہے،ترجمان دفترخارجہ
پاکستان فریقین پرضبط وتحمل کیلئے زوردیتاہے ،ترجمان دفترخارجہ طاہراندرابی
پاکستان مسائل کےپُرامن حل کاخواہاں ہے،ترجمان دفترخارجہ طاہراندرابی
فریقین جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کریں ،ترجمان دفترخارجہ طاہراندرابی
پاکستان کامذاکرات کےذریعے تنازعات کے حل کی حمایت کااعادہ ،دفترخارجہ
آزاد کشمیر سے متعلق بھارتی بیانات کو مسترد کرتے ہیں ،ترجمان دفتر خارجہ
بھارت حل طلب تنازعات سے توجہ ہٹانا چاہتاہے، ترجمان دفتر خارجہ
وزیرداخلہ محسن نقوی نے تہران دورے کےدوران اہم ملاقاتیں کیں، دفترخارجہ
وزیرداخلہ نے ایران میں دوران ملاقات خطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا، دفترخارجہ
پاکستانیوں کی بحفاظت بازیابی کیلئے صومالی قیادت سےرابطے میں ہیں، دفترخارجہ
وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے صومالی ہم منصب سے بھی رابطہ کیا،ترجمان دفترخارجہ
تمام عملے کےبہترحالات زندگی کویقینی بنانےکی ضرورت پرزوردیا،دفترخارجہ
صومالی وزیرخارجہ نے مغویوں کی بحفاظت رہائی کی یقین دہانی کرائی ،ترجمان دفترخارجہ
پاکستانی تقریباً50روزسے صومالی قزاقوں کی قیدمیں ہیں،ترجمان دفترخارجہ طاہراندرابی
پاکستانی جہازکےمالک کےساتھ قریبی رابطے میں ہیں،ترجمان دفترخارجہ طاہراندرابی
صومالی قزاقوں نے کارگوشپ پرپاکستانیوں کویرغمال بنالیا،ترجمان دفترخارجہ
وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے ترک ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا،ترجمان دفترخارجہ
دونوں وزرائے خارجہ نے خطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا،ترجمان دفترخارجہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پردنیاکونوٹس لیناچاہیے،ترجمان دفترخارجہ
پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی اورسیاسی حمایت جاری رکھے گا،ترجمان دفترخارجہ
یواین قراردادوں میں کشمیریوں کے حق خودارادیت کاوعدہ کیاگیا، دفترخارجہ
پاکستان 8دہائیوں پرانے کشمیر تنازع کاحل چاہتاہے،ترجمان دفترخارجہ
وزیرِ خارج

11/06/2026

لاہور،پنجاب بھر میں یکم سے10محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذہوگی
لاہور،عوامی مقامات پر ہتھیار اور آتش گیر مواد کی نمائش پر پابندی عائد
لاہور، محرم الحرام میں عقائدو فرقوں سے متعلق اشتعال انگیزتقاریرپرپابندی
لاہور، جلوس کے راستوں پر عمارتوں کی چھتوں پر مورچوں کی تعمیر پر پابندی
لاہور، یکم سے 10محرم الحرام تک ڈبل سواری پربھی پابندی عائد،نوٹیفکیشن
محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ کے احکامات جاری کر دیئے

11/06/2026

قومی اسمبلی اجلاس، پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن تنسیخ بل2026ایوان میں پیش
پہلےیہ بتائیں کہ پی آئی اےکی نیلامی کاکیاہوا، پیپلزپارٹی رہنما نوید قمر
پی آئی اےکو 15سال میں 500ارب روپےکا نقصان ہوا،وزیرمملکت محمد علی
پہلے75فیصدشیئرنیلام کیا،باقی 25فیصدبھی نجی سیکٹرکودینےکا آپشن ہے، محمد علی
پی آئی اے کو180ارب روپے میں نیلام کیا، وزیر مملکت محمد علی
125ارب روپےپی آئی اےکی بہتری کیلئے خرچ ہوں گے،محمد علی
نئی انتظامیہ ایک سال تک ملازمین کوادارے سےنہ نکالنے کی پابند ہوگی، محمد علی
قومی اسمبلی نے پی آئی اے کارپوریشن تنسیخ بل 2026کی منظوری دیدی

11/06/2026
11/06/2026

پاکستان اسٹاک ایکسچینج،100انڈیکس میں550 پوائنٹس کی کمی
100انڈیکس ایک لاکھ 68ہزار877 پوائنٹس پرٹریڈکرتے دیکھاگیا

11/06/2026

وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان فٹبال ٹیم کو تاریخی کامیابی پر مبارکباد
فٹبال ٹیم کی کامیابی قوم کیلئے باعثِ فخر ہے، وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان فٹبال ٹیم، کوچز اور انتظامیہ انٹرنیشنل ٹورنامنٹ چیمپئن بننے پر مبارکباد کے مستحق ہیں، وزیراعظم
قومی ٹیم نے شاندار کھیل، عزم اور ٹیم ورک کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملک کا نام روشن کیا، وزیراعظم
یہ کامیابی قومی کھیلوں کے فروغ اور نوجوان کھلاڑیوں کیلئے اہم سنگِ میل ثابت ہوگی، وزیراعظم
امید ہے قومی ٹیم اسی جذبے سے کامیابیاں سمیٹ کر پاکستان کا پرچم بلند رکھے گی، وزیراعظم

Want your business to be the top-listed Media Company in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Karachi