Marium Development Center
Parents, Teachers and Organization's Training and Consulting Center
10/06/2026
💑 ریاض کے محلے حی الخلیج کی مسجد المدینۃ المنورۃ کے امام عبدالرحمن الباھلی نے، اپنے ایک خطبہ میں، خانگی معاملات میں حد سے زیادہ سیانے پن کا مظاہرہ کرنے، بال کی کھال اتارنے اور شک کے ماحول میں رہنے کے نقصانات کا ذکر کرتے ہوئے ایک واقعہ سنایا: کہتے ہیں:
"میرے ایک دوست نے مجھے بتایا کہ ساحل پر ٹھہر کر غروبِ آفتاب کا خوب صورت منظر دیکھتے ہوئے اس کے دل میں ایک خیال آیا اور اس نے ایک پریکٹیکل تجربہ کرنے کا ارادہ کیا۔ ڈوبتے سورج سے بنی شفق کی روشنی سے سحر انگیز منظر کی ویڈیو بنائی اور اسی ویڈیو کے درمیان میں اپنی آواز میں پیغام ریکارڈ کرتے ہوئے کہا: میری عالی القدر پیاری بیوی: ان خوب صورت لمحات میں تمہیں یاد کیا، اپنے دل کو تمہارے پیار سے لبریز پایا، اور تم جیسی بیوی کو پانے پر اللہ جل شانہ کا شکر ادا کرتے ہوئے الحمد للہ پڑھا"۔
شیخ الباھلی کے مطابق ان کے اس دوست کی دو بیویاں تھٰیں، اس نے وقت بچانے کے لیے یہ کلپ بیک وقت ہی اپنی دونوں بیویوں کو علیحدہ علیحدہ بھیج دیا۔ اس کا مقصد دونوں کے لیے خوبصورت پیغام دینا اور پیار کے جذبات کا اعادہ کرنا تھا۔
کلپ بھیجتے ہی ایک بیوی کا پیغام ملا کہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھیں، آپ کے چہرے کا نور سلامت رہے، ایمان اور صحت کی سلامتی ملے۔ آمین۔ یاد رکھنے اور بہت ہی پیارا اور خوبصورت کلپ بھیجنے کا بہت بہت شکریہ۔
دوسری بیوی کا بھی اسی لمحے پیغام ملا: یہ کلپ میرے لیے ہی بنایا ہے یا اپنی دوسری چہیتی کے لیے؟ دیکھ لو غلطی سے تو نہیں بھیج دیا مجھے۔
الباھلی کہتے ہیں: اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیے: کس نے اس لمحے کو کیش کرایا ہے اور دل جیتا ہے؟ پہلی نے یا دوسری نے؟ دیکھئے: عائلی اور خانگی زندگی میں زیادہ سیان پتی کو چھوڑیے، اپنی زندگی کو جئیں، مزے کو خراب کرنا بند کیجیے۔ کچھ عورتیں اپنی زندگی کو اپنی ضرورت سے زیادہ دانائی کی وجہ سے برباد کرتی ہیں۔ تغاباؤ: نادان اور جاہل بننے کی کوشش کیا کرو، یاد رکھو کہ نادان کبھی بھی اپنی قوم کا سردار نہیں ہوا کرتا مگر قوم کا سردار وہی ہوتا ہے جو اپنے آپ کو نادان اور ناسمجھ بنا کر رکھتا ہے۔ (لیس الغبی بسید بقومہ، لکن سید القومہ المتغابی)۔ یعنی وہ سب سمجھتا ہے لیکن چشم پوشی کرتا ہے اور معاملات چلنے دیتا ہے۔ اپنے معاملات کو چلتے رہنے دیا کرو، زیادہ چھان بین اور جانچ پڑتال نہ کیا کرو۔
نشرِ مکرر
("جُگ جُگ جیون" میں شامل تحریریں ایک ایک کر کے پھر سے شایع کی جائیں گی۔۔۔ خوش گوار ازدواجی زندگی پر یہ موثر ترین کتاب آرڈر کرنے کے لیے پہلے کمنٹ میں موجود واٹس ایپ نمبر پہ رابطہ کیجیے)
بشکریہ ڈاکٹر عدنان شہدی
✍ سͩــⷷیⷱــⷱـــ᩺ـد ثــͬمᷧــͫــͣــ᩺ــر احͩــⷷمͫــͪــⷣــد
سی ای او ۔ لائف لائن مینٹورنگ
(ٹریننگز، ازدواجی اور ذاتی کوچنگ، اکاؤنٹیبیلیٹی پارٹنر شپ، ریسرچ)
لاہور
10 جون, 2026
پروفیشنل سیشن بک کرنے یا مزید تفصیلات کے لیے واٹس ایپ پہ رابطہ کیجیے
🙏 تحریمؒ شاہ کی مغفرت اور اعلیٰ درجات کی دعائیں جاری رکھیے
💑خوش گوار ازدواجی زندگی کا حصول💑
31/05/2026
*Summer Camp 2026*
By Marium Development Center
_Student As a Personal Brand_
Mon 8th June to Fri 19th
June 10:00 am to 12:00 pm
Sat & Sun OFF
Course Outline
1. How to find your personality Type
2. How to Search your field of interest
3. How to Select your favorite Niche
4. How to Research on your selective Niche
5. How to making engaging content
6. How to manage your social media for branding
7. How to make your 1 year personal branding road map
8. How to make your personal Branding frameworks
9. How to get maximum reach with positive and educational content
10. How to convert your Audience into your clients
Fill this form For Enrollment
👇🏻
1. Student Name
2. Father name
3. Date of Birth
4. Age
5. Residence
6. Reference
7. Whatsapp No.
8. Email ID
9. Institute Name
10. Class
*Required Documents.*
1. Student Picture
2. B-Form
3. Parents CNIC
4. School/College ID Card
5. Address Reference/Electric Bill
Onsite fee 5000 Online fee 3000/-
For contact 03113233976
30/05/2026
Summer Camp 2026
Student as a Personal Brand
(How to become student self confident, self aware, self motivated, clear goals and direction, good communicater)
Monday to Friday 10 Days Classes
10:00 am to 12:00 pm
Start from Monday 8th June 2026 End till Friday 19 June 2026
Ceremony held on Saturday 20th June 2026
Only for Boys
Age Group 14y to 18y
Regular Fee:
Fee for onsite 10,000/-
Fee for online 5,000/-
Early Bird Discount
Onsite 5,000/-
Online 3,000/-
Address B-92, Sector X-2 Beside UBL Bank Near Broadway Pizza Gulshan Maymar Karachi
Contact 03113233976
Abdur Rahman Khan
Marium Development Center
30/05/2026
Ijtemai Qurbani 2026 Reviews
30/05/2026
اجتماعی قربانی سال 2026 کے جانور
How to become a Student as a Personal Brand Summer Camp Coming Soon 03113233976
اجتماعی قربانی سالُ۲۰۲۶
13/05/2026
اجتماعی قربانی زیر اہتمام مریم ڈیویلپمنٹ سینٹر کراچی
اجتماعی قربانی سال ۲۰۲۵
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
B-92 Sector X-2 Gulshan Maymar
Karachi