Silent Message

Silent Message

Share

"Embracing the power of silence. 🤫 | Let my actions speak louder than words. 🌙✨ | Creating a world

27/02/2026

بیس سال بعد جنگ بندی کا اہل پاکستان نے بھرپور جشن منایا، جب خبر آئی کہ افغانستان میں خوراک اور ادویات کی قلت ہے تو ٹرک کے ٹرک بھر بھر کے پاکستانیوں نے افغانستان روانہ کیے لیکن بدلہ میں ہمیں اپنے ہم وطنوں کی لاشیں ملی، نفرت اور بے احترامی ملی۔ ایک بار پھر افغان فورسز پاکستان کی سرحد پر حملہ آور ہیں اور ہم اپنے بہادر جوانوں کے ساتھ ہیں جو اس ملک کی سرحدات کی حفاظت کے لیے مستقل اپنی جانوں کی قربانی دے رہے ہیں۔
We stand with Pakistan Army, Pakistan Air Force.

27/02/2026

طالبان رجیم کی 18 چوکیاں پاکستان کے قبضے میں ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

31/01/2026

‏یہ زمین کبھی بزدل پیدا نہیں کرتی
‏مجھے فخر ہے اپنے پاک وطن پہ🇵🇰

30/01/2026

ہم سوشل میڈیا کو محض تفریح یا وقت گزاری نہیں بلکہ ایک ذمہ دار نظریاتی محاذ سمجھتے ہیں، ہم ففتھ جنریشن وار کے باشعور سپاہی ہیں اور سچ، شعور اور علم کے ساتھ کھڑے ہیں، ہمارا مقصد اسلام و پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کا دفاع ہے، ہم دشمن کے جھوٹ، فتنہ اور پروپیگنڈے کو پہچانتے اور بے نقاب کرتے ہیں، ریاست پاکستان ہماری پہچان اور فخر ہے، پاک فوج ہماری سلامتی اور عزت کی علامت ہے، ہم کسی ادارے یا فوج کے تنخواہ دار نہیں ہیں، نہ ہی ہم کسی کے ایجنٹ یا آلۂ کار ہیں، ہم آزاد، باوقار اور ذمہ دار پاکستانی شہری ہیں، ہم ہر سازش اور ہر جھوٹ کے خلاف کھڑے رہتے ہیں، سچ، شعور اور اتحاد ہمارا سب سے مضبوط ہتھیار ہے، پاکستان ہمارے لیے صرف ملک نہیں بلکہ ہمارا گھر ہے، اس گھر کی حفاظت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، ہم اپنی جیب، وقت اور جذبے سے ملک کی خدمت کرتے ہیں، ہم دشمن کے پروپیگنڈے کو بے نقاب کرنے کے لیے ہر سطح پر تیار ہیں، یہ فوج بھی ہماری ہے، یہ وطن بھی ہمارا ہے، ہماری طاقت ہمارا ایمان اور وطن سے محبت ہے، اور مجھے اپنے پاکستانی
ہونے پر فخر ہے
🇵🇰
Pak Army Facts ゚viralシ

23/01/2025

Love for Pak soldiers ❤‍🔥❤‍🔥

21/12/2023

Deep soul...❤🥀

21/11/2023

.....👍🥀

08/10/2023

Allah o Akbar ❤
MashAllah

08/10/2023

دہائیوں سے ظلم و بربریت سہنے والے فلسطینیوں کی حق خودارادیت کی جنگ میں پوری قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے ، اگر مسلمان اپنی طاقت کو جان لیں تو انہیں کوئی نہیں ہرا سکتا ، آزادی کی جنگ لڑتے ہوئے شہید ہونے والے فلسطینیوں کے بلند درجات کیلئے دعا گو ہیں ، ان شاءاللہ ایک دن فلسطین آزاد ہوگا ، اللہ پاک فلسطینیوں کی حفاظت فرمائے آمین 🤲🏻

Want your business to be the top-listed Media Company in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Karachi