Dil Ka Rishta
Born to express not to impress
16/06/2026
🦋۔°____•°•|[🌸😇🌸]
سائیڈ ایفیکٹ صرف دوائیوں کے نہیں ہوتے
آپ جو بکواس کرتے ہیں ان الفاظ کے بھی ہوتے ہیں 💯✨
16/06/2026
🦋۔°____•°•|[🌸😇🌸]
چند لوگ ہیں جو مجھے یاد رکھیں گے ۔۔۔۔۔🫠🙂
بہت سے ذہنوں کا مسئلہ نہیں ہوں میں ۔۔۔۔ 🙂🥀
16/06/2026
.آپ کـی قیمـت آپ کـو معلـوم ہونـی چـاہیـے،👌
چـار لـوگ جـو کہتـے ہیـں وہ ان کـی عقـل کا معیـار ہـوتا ہـے! 🖤
16/06/2026
کـمبَخت!
جِنہـیـں نِبھانِـی آتِـی ہـے
اُنہیــں مِلتـی کـہاں ہـے مُحبَّت...
16/06/2026
مجھے سمجھ پانا اتنا آسان نہیں
گہرا سمندر ہوں، کھلا آسمان نہیں
!!🩶✨🦋
16/06/2026
اگر میں 10 سال تک روزقومی ترانہ پڑھ کر اسے بھول سکتی ہوں
تو تم کیا چیز ہوں________!!!🩶✌️
کچھ فیصلے بلکل خود کشی کی طرح ہوتے ہیں بہت مشکل سفاک، مایوس کن دل شکن اور سخت مگر کرنے پڑ جاتے ہیں روشنی یونہی نہیں ہوتی کچھ جلانا ضرور پڑتا ہے..!
بہتــَرین بدلــَہ یہ ہــَے کــَہ کوئــَی بدلــَہ نہ لــَو خــَود کــَو سنبھالــَو آگــَے بڑھــَو اور اُن جیســَے مــَت بنــَو جنہــَوں نــَے تمہیــَں تکلیــَف دی تھــَی...
16/06/2026
آنکھیں موندے ہوئے وہ کسی اور جہاں میں ہے،
چہرے پہ اترتا نور جیسے کسی راز میں ہے۔ ❤️
16/06/2026
سنو اے نشیلی آنکھوں والی
تلخ مزاج لڑکی تم بہت حسین ہو 🤍
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Karachi