Definenewshd
#onlinenewsmedia
ڈیفائن نیوز کی نشاندہی پر یوسی 19 کی انتظامیہ متحرک ابلتے ہوئے گٹروں کی صفائی کا کام فوری طور پر کروا دیا گیا
کراچی میں پولیس اسپیشل پارٹی ختم
*کوئی پرائیویٹ شخص یا پولیس اہلکار جو سول کپڑوں میں ہوں پولیس کا نام استعمال نہیں کرسکتا*
تمام ایس ایچ اوز کو سختی سے ہدایت جاری کردی گئی ہے۔
محکمہ تعلیم کی طرف سے موسم سرما کی چھٹیاں 20 دسمبر سے یکم جنوری تک کرنے کا فیصلہ
محکمہ تعلیم کی ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں 20 دسمبر سے یکم جنوری تک موسم سرما کی چھٹیاں کرنے کی منطوری دے دی
سندھ میں تعلیمی ادارے اسکول و کالجز پیر 20 دسمبر سے یکم جنوری تک موسم سرما کی چھٹیوں کی وجہ سے بند رہیں گے۔ذرائع
*گلشن حدید ، اسٹیل ٹاون، شاہ ٹاون سمیت بن قاسم کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
*لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے
کراچی ملیر بن قاسم ٹاؤن میں علاقہ شاہ ٹاون اور پپری کے اندر جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر لگے پڑے ہیں جس کی وجہ سے یہاں پر بچوں میں بیماریاں پھیلتی ہیں
جس کی وجہ سے علاقے کے لوگوں کو گزرنے میں راستے میں دشواری اور اسکول کے بچوں کو جانے میں دشواری پیش آتی ہے علاقہ واسیوں کی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ ان کے یہاں کا یہ کچرا اٹھایا جائے اور ان کے علاقے کو صاف کیا جائے آگے طرح طرح کی بیماریوں سے بچا جا سکے علاقہ مکینوں کی انتظامیہ سے صفائی کروانے کی اپیل
*بریکنگ نیوز*
*اومیکرون کورونا وائرس کے سبب سندھ میں نئی پابندیاں لگانے کا فیصلہ ذرائع*
*آئندہ پیر سے بازار صبح 8بجے سے شام 6بجے تک کھولنے کا فیصلہ ذرائع*
*تعلیمی ادارے پیر سے 15جنوری 2022تک بند کرنے کا فیصلہ ذرائع*
*سندھ حکومت جمعہ کو اجلاس کے بعد نوٹیفکشن جاری کریگی ذرائع*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Gulshan E Hadeed
Karachi
75200