Daily Informative Pakistan
If You Have A Hidden Talent Or You Want To Show Case Your Talent Or Advertising Your Material Or Taste Etc So You Can Contact Us !
We can Promote Your Business By Making Your Video & promote It On YouTube !
29/01/2025
انشاءاللہ 😍
Monday se direct bakra eid lga do..
13/04/2024
Haan Bhai Shoqeeno Taiyar Ho ? 🤩🤩
19/10/2023
"کاش بچے نہ مریں"
نظم: غسان كنفانی ترجمہ: شگفتہ شاہ
کاش بچے نہ مریں۔
کاش جنگ کے اختتام تک وہ عارضی طور پر آسمانوں کی جانب چلے جائیں۔
پھر جب وہ بحفاظت گھر لوٹیں اور ان کے والدین ان سے پوچھیں آپ کہاں تھے؟
تو وہ کہیں
ہم بادلوں کے ساتھ کھیل رہے تھے ۔.........
جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند
اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام
ﷺ
16/09/2023
ہاں بھائی! یہ لائٹنگ تو بدعت نہیں 🤔🙂
ضروری اعلان
میں اپنے گھر پر چراغاں کرتا ہوں اور محفل بھی سجاتا ہوں جس میں لائٹنگ اگر ہول سیل سے لو تو کچھ کم قیمت میں مل جاتی ہے تقریبا 5000 ہزار خرچہ آجاتا ہےاگر اس 5000 ہزار میں کسی ڈیڑ ہوشیار کی بہن بیٹی کی شادی ہوسکتی ہو تو میرے ساتھ رابطہ کریں زیادہ نہیں تین چار شادیاں تو میں ویسے ہی کروادو گا
لیکن میلاد شریف پر کوئی دلیل پیش نہ کریں ہم میلاد منائیں گے اور دھوم سے منائیں گے ان شاءاللّٰه 🙂
ایک عورت شادی سے پہلے خوبصورت جسم کے ساتھ نکاح کے کنٹریکٹ ڈاکومینٹ کے ذریعئے اپنا خوبصورت جسم ہمارے حوالے کر دیتی ہے اور پھر وہ اپنی کوکھ میں ہمارے بچے کو نو ماہ تک پالتی ہے درد سہتی ہے اور اس سے ہماری نسل پروان چڑھتی ہے ، پھر اسکی کوکھ پر جھریاں پڑتی ہیں اسکا سڈول جسم خوبصورتی کھو دیتا ہے اور ہم اسے ناپسند کرنے لگتے ہیں کیوں ۔۔۔؟
اک انسان ہم سے زندگی شروع کر کے ہم پر ہی ختم کردیتا کیا اس کا دل نہیں ہوتا کیا ہم لوگ تھوڑے سے لاڈ بھی نہیں اٹھا سکتے انکے چھوٹی چھوٹی خوشیوں پر جھومنے والیوں کو ہم ترسا دیتے مسکرانے پر بھی
خدارا قدر کیا کریں اللہ کی ان رحمتوں کی وہ چاہے کسی بھی روپ میں ہو ماں بہن بیوی بیٹی انکی عزت کیا کریں کسی کی دوسرے کی سمجھ کر نہیں اپنی سمجھ کر
پھر بھی مجھ ناچیز کی کوئی بات کسی کو بری لگی ہو تو معافی چاہتا ہوں میرا مقصد کسی کا دل دکھانا نہیں تھا 🙏
20/07/2023
ﷲ نے انسان کو بہترین تخلیق کیا ہے۔
آج کی سائنسی تحقیق کے بعد ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اگر سانس کی نالی (Larynx) زیادہ پھیل جاۓ تو انسانی آواز غائب ہو جاۓ گی، اور اگر یہ پہلے سے کچھ زیادہ تنگ ہو جاۓ۔ سانس لینے میں دشواری ہو گی اور آواز غائب ہو جائے گی، اور سانس لینا مشکل ہے۔
اللہ تعالیٰ نے فرمایا {صُنْعَ اللَّهِ الَّذِي أَتْقَنَ كُلَّ شَيْءٍ}
اور اگر بینائی حد سے بڑھ جاتی تو ہماری زندگی جہنم بن جاتی۔ اگر آپ پانی کے اس گلاس کو دیکھیں جو آپ ابھی پی رہے ہیں، آپ کو صاف، میٹھا، چمکتا ہوا، صاف نظر آئے گا، اگر نظر کی طاقت تھوڑی بڑھ جائے تو اس پیالے میں حیرت کا عالم دیکھا ہوگا، آپ جاندار اور بے ضرر جراثیم دیکھیں گے، پھر آپ وہ پانی نہیں پیو گے۔
اور اگر قوت سماعت تھوڑی سی بھی بڑھ جاتی تو رات کو نیند نہ آتی کیونکہ تمام آوازیں اس سے جذب ہوتی ہیں۔ درحقیقت، آپ کے معدے میں نظام ہاضمہ کی آوازیں تقریباً ایک بڑی تجربہ گاہ کی طرح ہیں۔
اور اگر لمس کا احساس بڑھ جائے تو آپ کو جامد بجلی محسوس ہوگی جو آپ کی زندگی کو ناقابل برداشت جہنم میں بدل سکتی ہے۔
لیکن خداتعالیٰ نے ہمارے لیے سماعت کھول دی، بصارت اور دل بنائے، اور حواس نازک بنائے۔
اللہ تعالیٰ نے فرمایا {وَ فِي أَنفُسِكُمْ ۚ أَفَلَا تُبْصِرُونَ
یہ اللہ تعالیٰ کے احسانات ہیں جنہیں ہم بھولے بیٹھے ہیں۔
15/07/2023
14 July 2023
دوست دوست نہ رہا
یار یار نہ رہا 😅
30/06/2023
PATA NAHI KAISE LRKE HAIN JO EID PE TAIYAR HO K PICTURES UPLOAD KR RHE HAIN MAI AUR QASAI TO CHADDI FRIEND LAG RHE HAIN 😅
تَقَبَّلَ اللّهُ مِنَّ وَ مِنْكُمْ
Eid Mubarak ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Karachi