Zohaib Rajput Journalist
We will not let Pakistan's safety�
09/09/2025
اف میرے خدا، وہ کتنا بے بس تھا، وہ معصوم ہاتھ جو ماں کے لاشے کو پکڑ کر کھینچ رہا تھا، آنکھوں میں درد کے انمول موتی، دل دہلا دینے والی خاموشی کے ساتھ۔
دنیا خاموشی سے اُس کی اذیت کی ویڈیو بنا رہی تھی، مگر کوئی اُس کے دکھ کو سمجھنے والا نہیں تھا۔
یہ کرب، یہ جدائی کی شدت، ایسا زخم ہے جو کبھی بھر نہیں سکتا، چاہے اسے جتنا بھی چھپایا جائے یا اوڑھ لیا جائے۔
وہ بچہ نہیں، ایک داستان ہے، ایک آواز ہے جو بے آواز ہو کر بھی ہر دل کو چُھوتی ہے، ہر آنسو کو گنگناتی ہے😥
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Karachi
Karachi
KORANGIMALIR