Safeer Rasheed Journalist
safeer rasheed khokhar born july 05,he is pakistani journalist and news reporter.
آزربائیجان کے شہر قزاق میں پاکستانی فائٹر رابعہ نور نے ایم ایم اے فائٹ میں انڈین فائٹر انوشکا کو ہرا کر پاکستان کا نام روشن کردیا ۔۔۔ تفصیلات بتا رہے ہیں نمائندہ آزاد ڈیجیٹل سفیر رشید
جامعہ کراچی کی وہ لائبریری جہاں قائدِ اعظم کی ذاتی چیزیں اب بھی موجود
دیکھیے وہاں کیا کیا رکھا گیا ہے
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ’معرکۂ حق‘ جشنِ آزادی کا ایونٹ جوش و خروش سے جاری۔۔ اس موقع پر پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما نثار کھوڑو کی آزاد ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو
کراچی میں یومِ آزادی پر جشن کا سماں، عوام کی خوشی دیدنی۔ مزید جانیں سفیر رشید کی اس رپورٹ میں
عید قربانی کے بعد سبزیوں کے ریٹ میں اضافہ ہوگیا ۔شہری اور دوکاندار کیا کہتے مزید جانتے سفیر رشید کی رپورٹ میں
گورنر ہاؤس سندھ میں شہریوں کیلئے افطار پارٹی کا اہتمام۔۔۔ لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت، شہریوں نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے اقدام کو بھی سراہا۔۔۔ کراچی سے سفیر رشید کی رپورٹ
کراچی کے معروف بزنس مین علی شیخانی کی جانب سے سحری کا خصوصی اہتمام کیا گیا، اس موقع پر انہوں نے نوجوانوں کیلئے کیا پیغام دیا؟ جانئے سفیر رشید کی اس رپورٹ میں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
Karachi
Karachi
75400