Naseeb Raziq
Dream 100K Subscribers On YouTube ��
https://youtube.com/@naseebraziqofficial?si=XMClvHFE9DiwCYkd
17/02/2026
ایک ننھی سی جان، آپ کی دعا اور مدد کی منتظر ہے 🤍
ایک معصوم بچہ کینسر جیسے خطرناک مرض سے لڑ رہا ہے۔ علاج بہت مہنگا ہے اور والدین کی استطاعت جواب دے چکی ہے۔ والد ایک مسجد کے امام ہیں، محدود آمدن میں اس آزمائش کا سامنا اکیلے ممکن نہیں۔
آپ کی چھوٹی سی مدد اس بچے کی زندگی بچا سکتی ہے۔
اللہ آپ کے صدقے کو قبول فرمائے اور بچے کو شفا کاملہ عطا کرے۔ آمین 🤲
مدد کے لیے:
ایزی پیسہ 03435055510
اکاؤنٹ ہولڈر: محمد زبیر
براہِ کرم اس پیغام کو آگے شیئر کریں۔
شاید آپ کا ایک شیئر کسی کی زندگی بچا لے 🤍وَمَنْ اَحْیَاہَا فَکَاَنَّمَآ اَحْیَا النَّاسَ جَمِیْعًا - (القرآن)
’’جس نے ایک انسان کی جان بچائی تو گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی۔‘‘ سوره المائدہ- القرآن
ترنم
Pashto Naat 2025_ Naseeb Raziq
20/07/2025
بلوچستان کی سرزمین، جہاں پہاڑوں کی خاموشی میں صدیوں کی کہانیاں چھپی ہوئی ہیں، وہاں آج بھی ظلم اور جبر کی داستانیں لکھی جا رہی ہیں۔ ایک اور شادی شدہ جوڑے کو صرف اس "جرم" میں قتل کر دیا گیا کہ وہ ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے، اور پسند کی شادی کی تھی۔
کیا اپنی مرضی سے جینا یا محبت کرنا جرم ہے؟
کیا اپنے دل کی بات سننا انسان کو مارنے کے قابل بنا دیتا ہے؟
کیا ایک بیٹی یا بیٹا اپنی زندگی کا فیصلہ خود نہیں کر سکتے؟
یہ جوڑے دہشتگرد نہیں تھے — وہ تو صرف جینا چاہتے تھے، اپنی مرضی سے، اپنی خوشی سے۔
اور پھر انہی مظلوموں کو "دہشتگرد" کہا جاتا ہے۔
یہ کون سی منطق ہے؟
دہشتگرد تو وہ ہیں جو ان پر ظلم کرتے ہیں۔
جو انہیں جینے نہیں دیتے، جو ان کی خوشی کو گناہ سمجھتے ہیں۔
دہشتگرد وہ ہیں جو خود لوگوں پر ظلم کرتے ہیں،
لیکن جب مظلوم فریاد کرے، تو ان پر "دہشتگرد" کا لیبل لگا دیتے ہیں۔
بلوچستان کے لوگ اگر ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں تو انہیں دبا دیا جاتا ہے، ان پر طاقت کے ذریعے خاموشی مسلط کی جاتی ہے۔
وہ جو خود مظلوم ہیں، ان پر ظالم مسلط کر دیے گئے ہیں۔
ایسا نظام، ایسی سوچ – اصل دہشتگردی یہی ہے۔
ہمیں بولنا ہوگا۔
ہمیں سچ کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا۔
محبت کو، آزادی کو، اور حق کو دہشتگردی کہنے والوں کے خلاف آواز بلند کرنی ہوگی۔
ٹیلی نار کمپنی کی ناقص سروس کے خلاف احتجاج🚫
آج گوی بازار اکازیئ میں ایک چھوٹا سا احتجاج ریکارڈ کیا جس میں طیب خان لالا جوکہ ویلج کونسل داربنی اکازیئ کے چیرمین ہے اس نے بتایا کہ ضلع تورغر میں ٹوٹل پتہ نہیں کتنے ٹاورز 🗼نصب ہے لیکن سات ٹاورز ابھی بند ہے ان ٹاورز کا نمبرز یہ ہے 11,12,14,17,51,57 اس میں 11نمبر ٹاور دلیاڑی اکازیئ میں نصب ہے اس ٹاور کے بند ہونے کی وجہ سے اکازیئ کے رہنے والےلوگ بہت زیادہ پریشان ہے براہ کرم اس ویڈیو کو اتنا شیر کرے کہ زمہ داران تک پہنچ جائے کہ جتنے بھی ٹاورز ہے ان پے کام شروع کرے ورنہ ایک تو ھم پولیو کا بایکاٹ کر لینگے اور دوسرا اپنے لیے کسی دوسرے نیٹ ورک(U fone,Jazz, Zong,) کا بندوبست کر لینگے
Farhad Khan
Naseeb Raziq Akazai
ورکہ جواب 🫢
Pashto New Naat 2025 _ Arabi Janan Me Jang La Ze _ Amar Da Allah De _ Naseeb Raziq
YouTube channel Link 👇👇👇
https://youtube.com/?si=DH-er-U5Qpnd0cl4
Pashto New Naat 2025 _ Da Sta Pa Ishq Ke Ranzedam _ دا ستا پہ عشق کی رنزیدم _ Naseeb Raziq
YouTube Channel Link 👇👇
https://youtube.com/?si=ldrryw8uq0-v9P2C
غمجن کلام دہ محمد ریمان ماشوم پہ یاد کی 🥲
لیکوال _ شاعر محترم جناب افضل بیتاب کماچ ڈیرئ والا
آواز _نصیب رازق 03438684722
YouTube channel Link👇👇
https://youtu.be/xj7YuWGTkg8?si=WVNx-XJ-iTUDk9nd
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi