ZAIB Collection
Best Kamalia Khadar
15/03/2023
اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔ وہ عظمت و تعظیم کا مالک ہے۔ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
15/03/2023
اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔ وہ عظمت و تعظیم کا مالک ہے۔ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے
15/03/2023
"اللہ پاک ہے اور تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، اور اللہ سب سے بڑا ہے۔❤❤❤❤❤❤
13/03/2023
اللہ تعالی جانتا ھے - کہ
بندے کی طلب بہت اثر رکھتی ہے اور کہیں بندہ غلط چیز کی طلب نہ کر بیٹھے اس لئے قبولیت میں دیر کر دیتے ہیں - اٌسکا نتیجہ بھی یہ ہوتا ہے - کہ اللہ بندے کو اٌسکی طلب سے کچھ بہتر عطاء کرنا چاہتا ھے
13/03/2023
اور نماز پڑھتے رہو اور زکوٰة دیتے رہو اور پیغمبر اللہ کے فرمان پر چلتے رہو تاکہ تم پر رحمت کی جائے.
❤
13/03/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Kamalia