Pyara Islam
Islamic posts
19/05/2026
ایمان ،صبر اور شکر گزاری
17/05/2026
تقویٰ، توکل اور اللہ پر کامل بھروسا
Pyara Islam
07/12/2025
صلہ رحمی کا بلند مقام
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’رحم (خونی رشتوں کا سارا سلسلہ) عرش کے ساتھ چمٹا ہوا ہے اور یہ کہتا ہے : جس نے میرے تعلق کو جوڑ کر رکھا اللہ اس کے ساتھ تعلق جوڑے گا اور جس نے میرے تعلق کو توڑ دیا اللہ تعالیٰ اس سے تعلق توڑ لے گا۔
صحیح مسلم -6519
06/12/2025
حدیث نبوی ﷺ
تم میں سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔
(صحیح بخاری)
Pyara Islam
05/12/2025
حدیث شریف🥀💫
اعمال کا دار و مدار نیتوں پر ہے، اور ہر شخص کے لیے وہی ہے جو اس نے نیت کی۔،
09/11/2025
Madina
اے اللّٰه🤲🏻
ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، ہمارے رزق میں برکت دے، اور ہمیں ہر آزمائش میں صبر اور استقامت نصیب فرما۔🥹🤲🏻
آمین، یا ربّ العالمین!❤️
02/11/2025
Hadith
Islamic video
Islamic video
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Kamalia
36350