Dilawar Shaheed Vcc

Dilawar Shaheed Vcc

Share

DILAWAR SHAHEED VCC

01/10/2026

🏏🔥 لے جی! جس دن کا تھا سب کو انتظار، وہ دن آ ہی گیا! 🔥🏏
دلاور شہید VCC ٹورنامنٹ — 25واں ایڈیشن آج اپنے آخری اور فیصلہ کن دن میں داخل ہو گیا ہے۔ 🏆
چار ٹیمیں میدان میں، نظریں صرف ٹرافی پر! 👀🔥
دیکھتے ہیں آج کے فائنل ڈے میں ان چاروں ٹیموں میں سے کون سی خوش نصیب ٹیم آخری معرکہ جیت کر 25ویں ایڈیشن کی چیمپئن بنتی ہے! 🏆❤️‍🔥
جیت ایک کی ہوگی، یادیں سب کی رہیں گی! 🏏💥

01/10/2026

لے جی! جس دن کا تھا سب کو انتظار، وہ دن آ ہی گیا!
دلاور شہید VCC ٹورنامنٹ — 25واں ایڈیشن آج اپنے آخری اور فیصلہ کن دن میں داخل ہو گیا ہے۔ 🏆
چار ٹیمیں میدان میں، نظریں صرف ٹرافی پر! 👀🔥
دیکھتے ہیں کل کے فائنل ڈے میں ان چاروں ٹیموں میں سے کون سی خوش نصیب ٹیم آخری معرکہ جیت کر 25ویں ایڈیشن کی چیمپئن بنتی ہے! 🏆❤️‍🔥
جیت ایک کی ہوگی، یادیں سب کی رہیں گی! 🏏💥

01/10/2026
30/09/2026

🏏 دلاور شہید وی سی سی ٹورنامنٹ — 25واں ایڈیشن 🏏
💥 اسپانسر کی دم دار انٹری! 💥
جناب حکیم عتیق الرحمن صاحب کی جانب سے شاندار تعاون:
دلاور شہید اکاؤنٹ — 15,000
🤝 اکبر اکی — 2,000
🤝 طاہر خان — 2,000
🤝 فیصل صاحب — 1,000
💰 کل تعاون: 20,000 روپے
❤️ حکیم عتیق الرحمن صاحب کا دل سے شکریہ!

30/09/2026

🏏 دلاور شہید وی سی سی ٹورنامنٹ — 25واں ایڈیشن 🏏
🏆 میزبان: غازی کرکٹ کلب 305، منصور والی
🔥 ٹورنامنٹ اپنے اختتامی اور فیصلہ کن لمحات میں داخل ہو چکا ہے!
کل ناک آؤٹ راؤنڈ کا پہلا دن ہوگا، جہاں 4 سنسنی خیز کوارٹر فائنل میچز کھیلے جائیں گے۔
🏏 ہر میچ ہوگا فیصلہ کن،
🔥 ہر گیند ہوگی اہم،
🏆 اور ہر ٹیم کی نظریں ہوں گی سیمی فائنل پر!

کون بنائے گا اگلے مرحلے میں جگہ؟
کون ہوگا ناک آؤٹ اور کون کرے گا اگلے مرحلے کا سفر؟
آئیے میدان کا رخ کریں اور اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں اور ٹیموں کو سپورٹ کریں! ❤️🏏

29/09/2026

ساجد ادریس 296 رفاقت الیون
ساجد ادریس نے آج دلاور شہید وی سی سی ٹورنامنٹ ایڈیشن 25 میں شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کیا اور اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا اور پلئیر آف دی میچ قرار پائے

29/09/2026

یونس بنٹو 360 بوبک
دلاور شہید وی سی سی ٹورنامنٹ ایڈیشن 25 میں آج کے دن کمال کی بیٹنگ کا مظاہرہ کیا گراؤنڈ کے چاروں طرف چھکوں اور چوکوں کی بارش کی اور اس ایڈیشن میں سنچری بنانے والے پہلے بیٹسمین بن گئے

Category

Telephone

Website

Address


Gojra
Kacha Gojra
56000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dilawar Shaheed Vcc posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Kacha Gojra.